More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Economics Ics Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
افراط زر ایک صورت حال ہے
Choose an answer
کچھ سامان کی قیمتیں بڑھتی ہیں
عام قیمت کی سطح مسلسل بڑھتی ہے
قیمتوں میں ہر سال دوگنا
قیمتوں میں اضافے اور زوال
Previous
Skip
Next
Question # 2
قومی آمدنی مشتمل ہوتی ہے
Choose an answer
ملک کی تمام زرعی پیداوار پر
تمام صنعتی پیداوار پر
تمام مزدوروں کی آمدنیوں کے مجموعہ پر
ایک سال کے دوران ملک میں پیدا ہونے والی تمام اشیاوخدمات کی مجموعی مالیت پر
Previous
Skip
Next
Question # 3
آمدن کی کتنی اقسام ہیں
Choose an answer
3
4
5
6
Previous
Skip
Next
Question # 4
عام حالات کے تحت ملک میں پیسے کی گردش کی رفتار ہے
Choose an answer
100%
منفی
10 سے کم
صفر
Previous
Skip
Next
Question # 5
اسلام آباد میں سٹاک ایکسچینج کا قیام کس سال میں لایا گیا
Choose an answer
1992ء
1993ء
1994ء
1995ء
Previous
Skip
Next
Question # 6
پاکستان کی سب سے بڑی موٹروے کونسی ہے
Choose an answer
کراچی، سکھر
لاہور ، اسلام آباد
اسلام آباد ، پشاور
پنڈی بھٹیاں ، فیصل آباد
Previous
Skip
Next
Question # 7
معاشی ترقی کی پیمائش ذیل کی بنیاد پر کی جاتی ہے
Choose an answer
زری قومی آمدنی
حقیقی قومی آمدنی
قابل تصرف شخصی آمدنی
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
سال بھرمیں مشینوں،گاڑیوں اور سرمایاتی آلات کو اصلی حالت میں رکھنے مرادہے.
Choose an answer
فرسودگی
حقیقی آمدنی
قومی آمدنی
پیداواری مرحلے
Previous
Skip
Next
Question # 9
RCD کا نام تبدیل کرکے کیا رکھا گیا ہے
Choose an answer
EEC
ECO
RBC
WTO
Previous
Skip
Next
Question # 10
اشیا کے تبادلے اشیا کا لین دین ---------- کہلاتا ہے
Choose an answer
براہ راست تبادلہ
زرہ راست تبادلہ
معدنی تبادلہ
معاشیت
Previous
Skip
Next
Question # 11
پہلا بین الاقوامی اسلامی بنک کب قائم ہوا
Choose an answer
1975
1976
1977
1978
Previous
Skip
Next
Question # 12
مختلف ممالک کے درمیان اشیاوخدمات کا لین دین معاشی اصطلاح میں کہلاتا ہے
Choose an answer
بین الاقوامی تجارت
ملکی تجارت
انڈسٹری تجارت
اصلاحی تجارت
Previous
Skip
Next
Question # 13
کوریا کی جنگ کی وجہ سے پاکستان برآمدات میں اضافہ ہوا
Choose an answer
1955ء
1951ء
1949ء
1960ء
Previous
Skip
Next
Question # 14
انتقالی ادائیگیوں سے مراد ایسی ادائیگیاں ہیں جن کےعوض.
Choose an answer
معاوضہ نہیں دیا جاتا
مدد نہیں لی جاتی
اشیا و خدمات پیداکی جاتی ہیں
خدمات یا کام سرانجام نہیں دیا جاتا
Previous
Skip
Next
Question # 15
ذیل میں کونسا قومی مسئلہ کلی معاشیات کے زیر بحث نہیں آتا.
Choose an answer
قومی آمدنی
روزگار
سرمایہ کاری
فرم کی قیمتوں کا تعین
Previous
Skip
Next
Question # 16
پاکستان کی برآمدات میں سب سے زیادہ حصہ کس کا ہے
Choose an answer
ٹیکسٹائل اور ٹیکسٹائل کی منصوعات
چاول
الیکٹرونکس
کپاس
Previous
Skip
Next
Question # 17
پاکستان صنعتی ترقیاتی کارپوریشن (PIDC) کا قیام ------------------ میں عمل میں لایا گیا
Choose an answer
1950
1951
1952
1960
Previous
Skip
Next
Question # 18
بانڈ کی قیمتوں اور بانڈ کی پیداوار کے درمیان تعلقات کا کیا بیان ہے
Choose an answer
وہ انفرادی طور پر مختلف ہوتی ہیں
وہ براہ راست مختلف ہوتے ہیں
وہ متعلقہ نہیں ہیں
وہ طویل عرصہ سے منسلک ہیں اور مختصر رنز میں نہیں ہیں
Previous
Skip
Next
Back