Economics Ics Part 2 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Economics Ics Part 2 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ذیل میں سے کونسی سرمایہ کاری خود اختیار سرمایہ کاری نہیں ہے؟ سڑکوں کی تعمیر ڈیم کی تعمیر ہسپتالوں کی قیام اشیاوخدمات پر خرچ
2 ذیل میں کونسا قومی مسئلہ کلی معاشیات کے زیر بحث نہیں آتا. قومی آمدنی روزگار سرمایہ کاری فرم کی قیمتوں کا تعین
3 کسی ملک میں عاملین پیدائش کی خدمات اور اداروں کی پیداواری سرگرمیوں کو کیا کہتے ہیں؟ قومی آمدنی کی پیمائش قومی آمدنی کا دائروی بہاؤ پیداواری مرحلے عاملین پیدائش کے معاوضے
4 درج ذیل میں سے کونسی آمدنی انتقالی ادائیگیوں میں شمار نہیں ہوتی؟ زکوٰۃ تحفہ کمیشن بھیک
5 انتقالی ادائیگیوں سے مراد ایسی ادائیگیاں ہیں جن کےعوض. معاوضہ نہیں دیا جاتا مدد نہیں لی جاتی اشیا و خدمات پیداکی جاتی ہیں خدمات یا کام سرانجام نہیں دیا جاتا
6 انتقالی ادائیگی قومی آمدنی کے حساب میں شامل کرنے سے خطرہ ہوتا ہے. غلط پیمائش کا دوہری گنتی کا منافع جات کم ہونے کا اعشاری اعداد بڑھ جانے کا
7 اگر خالص قومی پیداوار سے بالواسطہ ٹیکس منہا اور اعانے جمع کردئیے جائیں تو کیا حاصل ہوتا ہے؟ خام قوم پیداوار خام ملکی پیداوار قومی آمدنی فی کس آمدنی
8 قومی آمدنی کے مسائل کا تعلق کیسی معاشیات سے ہے؟ جزوی استقرائی کُلی استخراجی
Download This Set