1 |
بین الاقوامی تجارت کو کیا کہتے ہیں |
بیرونی تجارت
ندرونی تجارت
درمیانی تجارت
بالمقابل تجارت
|
2 |
مختلف ممالک کے درمیان اشیاوخدمات کا لین دین معاشی اصطلاح میں کہلاتا ہے |
بین الاقوامی تجارت
ملکی تجارت
انڈسٹری تجارت
اصلاحی تجارت
|
3 |
پاکستان کا ادائیگیوں کا توازن اکژ --------- میں رہتا ہے |
آمدنی
خسارے
بین الاقوامی
WTO
|
4 |
توازنِ تجارت میں صرف ---------- اشیا شامل ہوتی ہے |
بین الاقوامی
زاتی
مرئی
شرح خواندگی
|
5 |
بین الاقوامی تجارت کا تقابلی مصارف کا نظریہ کس نے پیش کیا |
مولانا حفیظ جالندھری
ریکارڈو
سرسید احمد
ناجیانہ
|
6 |
ایک ہی ملک میں محنت اور سرمایہ کی نقل پذیری ہوتی ہے |
تخصیص کار
آزادانہ
تصرف
غیر اخلاقی
|
7 |
کسی ایک ملک کا دیگر ممالک سے اشیاوخدمات کا لین دین کہلاتا ہے |
بین الاقوامی تجارت
اصلاحتی تجارت
خردبرتجارت
زِیر زمین تجارت
|
8 |
عالمی تجارت ادارے کا نام کیا ہے؟ |
IMF
GATT
World bank
WTO
|
9 |
غیر ملکی تجارت میں کونسی شے نقل پذیر نہیں ہوگی؟ |
محنت
زمین
اشیا و خدمات
سرمایہ
|
10 |
کلی برتری کا نظریہ بین الاقوامی تجارت کس نے پیش کیا؟ |
مارشل
آدم سمتھ
ڈیوڈ ریکارڈو
کینز
|
11 |
بین الاقوامی تجارت کی بنیادی وجہ کیا ہے؟ |
تخصیص کار
منافع جات
اشیاوخدمات کی پیداوار
باہمی تعاون
|
12 |
کسی ملک کی جغرافیائی حدود کے اندر اشیاء خدمات کی نقل وحرکت کیا کہلاتی ہے؟ |
بین الاقوامی تجارت
ملکی تجارت
علاقائی تجارت
عالمی تجارت
|
13 |
پاکستان میں پیسے کی قیمت کی طرف سے مقرر کیا جاتا ہے |
حکومت پاکستان کا
اسٹیٹ بنک
عمومی قیمت کی سطح
ڈالر کی قیمت
|
14 |
تبادلے کا مساوات کون سا ہے |
PT = MV
PV = MT
PM = TV
کوئی نہیں
|
15 |
اگر رقم کی مقدار دوگنا ہو تو، مقدار کے اصول کے مطابق، پیسے کی قیمت ہے
|
مسلسل رہتا ہے
دوگنا
1/2
1/4
|
16 |
افراط کو لاگو کرکے کنٹرول کیا جا سکتا ہے
|
مالیاتی اور مالی پالیسیوں
مالیاتی اور مزدوری کی پالیسی
مالی اور تجارتی پالیسییں
تمام جواب درست ہیں
|
17 |
افراط زر ایک صورت حال ہے |
کچھ سامان کی قیمتیں بڑھتی ہیں
عام قیمت کی سطح مسلسل بڑھتی ہے
قیمتوں میں ہر سال دوگنا
قیمتوں میں اضافے اور زوال
|