1 |
پاکستان کی معیشت میں سب سے بڑا شعبہ ہے |
زراعت
صنعت
خام مال
ٹیکسٹائل
|
2 |
پاکستان کی قوم آمدنی کی پیمائش میں رکاوٹ نہیں ہے |
غیر ذمہ دار عملہ
عوام کا عدم تعاون
ناخواندگی
صحیح اعدادوشمار
|
3 |
قومی آمدنی مشتمل ہوتی ہے |
ملک کی تمام زرعی پیداوار پر
تمام صنعتی پیداوار پر
تمام مزدوروں کی آمدنیوں کے مجموعہ پر
ایک سال کے دوران ملک میں پیدا ہونے والی تمام اشیاوخدمات کی مجموعی مالیت پر
|
4 |
فی کس آمدنی کے لحافظ سے پاکستان کا شمار ہوتا ہے |
ذیادہ فی کس آمدنی والے ملکوں میں
درمیانی آمدنی والے ملکوں میں
کم آمدنی والے ملکوں میں
ان میں سے کوئی نہیں
|
5 |
فی کس آمدنی ہوتی ہے |
فی مزدور آمدنی
فی خاندان آمدنی
فی فرد آمدنی
فی فرم آمدنی
|
6 |
پاکستان کی فی کس آمدنی ہے |
500 ڈالر
600 ڈالر
747 ڈالر
1085 ڈالر
|
7 |
پاکستان کا مجموعی علاقہ ہے
|
80 ملین ہیکٹر
90 ملین ہیکٹر
100 ملین ہیکٹر
70 ملین ہیکٹر
|
8 |
بیمہ کی کتنی اقسام ہیں |
دو
تین
چار
چھ
|
9 |
انشورنس کی اقسام کو منتخب کریں
|
زندگی کا بیمہ
پراپرٹی انشورنس
الف او ب
میرین انشورنس
|
10 |
زراعت میں کام کرنے والے ہمارے مزدور کتنے فیصد ہیں |
14%
24%
44%
56%
|
11 |
پاکستان میں فصلیں موسم کے حساب سے بوئی جاتی ہیں |
خریف
ربیع اورخریف
بہار اور خریف
خزاں اور حریف
|
12 |
کسی ملک کے لیے جنگلات کا کم سے کم رقبہ کتنے فیصد ہونا چاہیے |
25
30
35
36
|
13 |
اسلام آباد میں سٹاک ایکسچینج کا قیام کس سال میں لایا گیا |
1992ء
1993ء
1994ء
1995ء
|
14 |
پاکستان کی سٹاک ایکسچینج کے ناموں میں شامل ہے |
ISE
LEB
BBQ
AWQ
|
15 |
پاکستان میں کتنی سٹاک ایکسینج ہیں |
دو
تین
چار
چھ
|
16 |
پاکستان کی برآمدات میں سب سے زیادہ حصہ کس کا ہے |
ٹیکسٹائل
کرکٹ
خام تیل
گیس
|
17 |
کوریا کی جنگ کی وجہ سے پاکستان برآمدات میں اضافہ ہوا |
1955ء
1951ء
1949ء
1960ء
|