1 |
کارکردگی کو متاثر کرنے کے کتنے عوامل ہیں |
7
6
8
9
|
2 |
مزدوری کی کتنی قسمیں ہیں |
5
6
7
8
|
3 |
نقل و حرکت کے کتنے عوامل ہیں |
8
9
11
12
|
4 |
بے روزگاری کے کتنے سبب ہیں
|
10
12
13
14
|
5 |
بے روزگاری کی کتنی اقسام ہیں
|
4
5
6
7
|
6 |
پاکستان میں سافٹ ویئر کو ترقی دینے کے لیےکونسا سافٹ ویئر بنایا گیا |
ایکسپورٹ بورڈ
مائیکروسافٹ آفس
کورل ڈراہ
ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
7 |
کسی مزدور کا ایک پیشہ چھوڑ کر دوسرا پیشہ اختیار کرنا کونسی حرکت پذیری کہلاتا ہے |
نقل مکانی
پیشہ وارانہ
بے روزگاری
معاشی ترقی
|
8 |
پاکستان کی کل آبادی کتنی ہے |
150.9 ملین
160.9 ملین
145.9 ملین
143.9 ملین
|
9 |
پاکستان کی سب سے بڑی موٹروے کونسی ہے |
کراچی، سکھر
لاہور ، اسلام آباد
اسلام آباد ، پشاور
پنڈی بھٹیاں ، فیصل آباد
|
10 |
پاکستان میں سٹرکوں کی لمبائی تقریباََ کتنے کلومیٹر ہے |
251،845 کلومیٹر
241،845 کلومیٹر
231،845 کلومیٹر
233،845 کلومیٹر
|
11 |
پاکستان میں سفر کرنے والے کتنے فیصدر لوگ سڑکوں کے زریعے سفر کرتے ہیں |
60%
70%
80%
90%
|
12 |
پاکستان میں کتنی ڈرائی پورٹس کام کررہی ہیں؟ |
8
10
15
5
|
13 |
ذارئع آمدورفت کے بہتر ہونے سے اضافہ ہوتا ہے |
آبادی میں
بے روزگاری میں
مزدوروں میں
اندرونی وبیرونی تجارت میں
|
14 |
پاکستان میں بے روزگار لوگوں کی تعداد کل آبادی کا تقریبا |
6.5%
10%
12%
15%
|
15 |
پاکستان میں آبادی میں اضافہ کی شرح ہے |
1.8%
2.3%
1.2%
1.5%
|
16 |
پاکستان کی کل آبادی میں افرادی قوت ہے |
25%
29%
50%
35%
|
17 |
پاکستان میں سب سے پہلے موٹروے مکمل ہوئی |
کراچی سے سکھر
لاہور سے اسلام آباد
پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد
اسلام آباد سے پشاور
|