More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Economics Ics Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ارکان کے لحاظ سے جملے کی اقسام ہیں
Choose an answer
تین
چار
پانچ
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 2
خط طلب کی منتقلی کس صورت میں واقع ہوگی
Choose an answer
رسم و رواج میں تبدیلی
آمدنی میں تبدیلی
قیمت میں تبدیلی
الف اور ب دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 3
اگر قیمت اور طلب میں معمولی رونما ہوتو طلب کی لچک کو مانپے کا کون سا فارمولا استعمال کیا جاسکتا ہے
Choose an answer
قوسی لچک
متقاطع لچک
نقطی لچک
آمدنی لچک
Previous
Skip
Next
Question # 4
خط طلب کس خط کو کہا جاتا ہے
Choose an answer
مختتم حاصل کا خط
اوسط حاصل کا خط
کل مصارف کا خط
خط تکثیر حاصل
Previous
Skip
Next
Question # 5
درج ذیل میںسے کون سی مقدار رسد ہوگی
Choose an answer
مارکیٹ میں موجود چینی
گودام میں پڑی گندم
کھیت میں تیار پیاز
کولڈ سٹوریج میں پڑے پوئے آلو
Previous
Skip
Next
Question # 6
اگر شے کو پیدا کرنے والا واحد آجر ہو اور دوسری طرف اس کا واحد خریدار ہوتو اسے کیا کہیں گے
Choose an answer
دوجارہ
دوکی اجارہ داری
دوطرفہ اجارہ داری
مقابلیاتی فرم
Previous
Skip
Next
Question # 7
کل حاصل معلوم کرنے کا طریقہ ہے
Choose an answer
قیمت x مقدار
مقدار x اوسط مصارف
قیمت x مختتم مصارف
کل مصارف / مقدار
Previous
Skip
Next
Question # 8
اگر کاروبار میں انسان اور قدرت کا عمل دخل برابر ہو تو وہ کس قانون کے تابع ہوتا ہے
Choose an answer
قانون تقلیل حاصل
قانون استقرار حاصل
قانون تکثیر حاصل
کسی قانون کے تابع نہیں ہوتا
Previous
Skip
Next
Question # 9
درج ذیل میں سے کونسا شرح اجرت کا تکثیری تفاعل ہے
Choose an answer
محنت کی طلب
شرح سود
محنت کی رسد
سرمایہ کاری
Previous
Skip
Next
Question # 10
کلیاتی معاشیات میں کس مسئلہ کو زیر بحث لایا جاتا ہے
Choose an answer
رویہ صارف
بین الاقوامی تجارت
فرم کے مسائل
قیمت کا تعین
Previous
Skip
Next
Question # 11
کونسی غیر معاشی سرگرمی ہے
Choose an answer
وکیل کی بحث
سیر اور ورزش کرنا
استاد کا پڑھانا
موچی کا جوتے مرمت کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 12
علم معاشیات کو بنیادی موضوع بحث کیا ہے
Choose an answer
زر کیسے حاصل کیا جائے
آمدنی کی تقسیم کیسے ہونی چاہیے
محدود ذرائع کے بہتر استعمال سے لامحدود مقاصد کا حصول ممکن بنایا جائے
لوگوں کی تمام ضروریات بیک وقت پوری کی جائیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
جب گھریلو استعمال میں بجلی کی رسد زیادہ ہونے پر صنعتی اور تجارتی مقاصد کے لئے اس کی رسد میں کمی واقع ہوجائے تو اسے کس قسم کی رسد کہا جائے گا
Choose an answer
مرکب رسد
متقابل رسد
مشترک رسد
ضروری رسد
Previous
Skip
Next
Question # 14
دو اشیاء کی اکائیوں کے بدلنے کی شرح کیا کہلاتی ہے
Choose an answer
شرح کٹوتی
مختتم شرح استبدال
سرمایہ کی استعداد مختتم
زرمبادلہ کی شرح
Previous
Skip
Next
Question # 15
اگر کسی آجر کے پاس 100 بوری چینی پڑی ہو جسے وہ کسی مناسب قیمت پر مستقبل میں بازار میں فروخت کرنے کے لئے لانا جاہے اسے معاشیات میں کیا کہیں گے
Choose an answer
رسد
پیداوار
ذخیرہ
بفرسٹاک
Previous
Skip
Next
Question # 16
قوانین حاصل میں کس مقدار پر نظر رکھنی چاہیے
Choose an answer
کل حاصل
مختتم حاصل
اوسط حاصل
منفی حاصل
Previous
Skip
Next
Question # 17
خط طلب کا جھکاؤ ہوتا ہے
Choose an answer
مثبت
منفی
دونوں
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 18
جس مقدار پر مختتم افادہ ہوتو کل افادہ کتنا ہوگا
Choose an answer
زیادہ سے زیادہ
کم سے کم
گر رہا ہوگا
چڑھ رہا ہوگا
Previous
Skip
Next
Question # 19
درج ذیل میں سے کون سا سرمایہ نہیں
Choose an answer
تربیلا بجلی گھر
بیٹی کو جہیز میں ملنے والا سونے کا سیٹ
موٹروے
حبیب بنک پلازہ
Previous
Skip
Next
Question # 20
اگر رسد کی نسبت طلب میں زیادہ اضافہ ہوتو
Choose an answer
قیمت کم ہوگی
قیمت میں اضافہ ہوگا
مقدار کم ہو جائے گی
قیمت اور مقدار میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی
Previous
Skip
Next
Question # 21
مصارف پیدائش کی اقسام ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Back