More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Economics Ics Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
درج ذیل میں کون سی اشیاء مشترک طلب نہیں رکھتیں
Choose an answer
تانگہ اور گھوڑا
کار اور پٹرول
عینک اور جوتا
پن اور روشنائی
Previous
Skip
Next
Question # 2
اگر کاروبار میں انسان اور قدرت کا عمل دخل برابر ہو تو وہ کس قانون کے تابع ہوتا ہے
Choose an answer
قانون تقلیل حاصل
قانون استقرار حاصل
قانون تکثیر حاصل
کسی قانون کے تابع نہیں ہوتا
Previous
Skip
Next
Question # 3
کونسے مصارف متغیرہ مصارف میں شامل ہوتے ہیں
Choose an answer
عمارت کا کرایہ
خام مال کی قیمت
مشینوں کی قیمت
مستقل ملازمین کی تنخواہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
تعدادی مواد کو ترتیب وار منظّم طریقہ سے باقاعدہ لائنوں میں پیش کرنے کو کہا جاتا ہے
Choose an answer
جماعت بندی
اشاری عدد
جدول بندی
مرکب جدول
Previous
Skip
Next
Question # 5
شے کی قیمت میں کمی کے باوجود اگر شے کی طلب پہلے جنتی رہے تو اسے طلب کا کیا کہیں گے
Choose an answer
بڑھنا
پھیلنا
گرنا
سکڑنا
Previous
Skip
Next
Question # 6
اگر q+p=5 ہو تو متوازن قیمت ہوگی
Choose an answer
3.5
3.6
3.8
3.9
Previous
Skip
Next
Question # 7
درج ذیل میں سے کون کلاسیکی مکتب فکر کابانی تھا
Choose an answer
پیگو
رانبز
ایڈم سمتھ
ہابسن
Previous
Skip
Next
Question # 8
خام مال اور مشینری کس قسم کا سرمایہ ہیں
Choose an answer
غیر مادی سرمایہ
ذاتی قابلیت کا سرمایہ
بین الاقوامی سرمایہ
مادی سرمایہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
جب خرید کردہ اشیائ کا مختتم افادہ آپس میں برابر ہوجائے تو کون سا قانون لاگو ہوگا
Choose an answer
قانون طلب
قانون تقلیل افادہ مختتم
قانون مساوی افادہ مختتم
قانون یکسانی حاصل
Previous
Skip
Next
Question # 10
درج ذیل میں سے کونسی مکمل مقابلہ کی شرائط میں شامل نہیں
Choose an answer
شے کی یکساں نوعیت
عاملین کی رسد کا لچکدار ہونا
شے کی قیمت میں فرق
خریداروں کا کثیر تعداد میں ہونا
Previous
Skip
Next
Question # 11
صرفی اخراجات کے لئے طلب زرتفاعل ہے
Choose an answer
سرمایہ کاری کا
بچتوں کا
آمدنی کا
شرح سود کا
Previous
Skip
Next
Question # 12
جب کاروبار قانون تکثیر حاصل کے تابع ہوتا ہے تو لاگت کا کون سا قانون لاگو ہوتا ہے
Choose an answer
معینہ مصارف
تقلیل مصارف
تکثیر مصارف
متبادل مصارف
Previous
Skip
Next
Question # 13
علم معاشیات کو بنیادی موضوع بحث کیا ہے
Choose an answer
زر کیسے حاصل کیا جائے
آمدنی کی تقسیم کیسے ہونی چاہیے
محدود ذرائع کے بہتر استعمال سے لامحدود مقاصد کا حصول ممکن بنایا جائے
لوگوں کی تمام ضروریات بیک وقت پوری کی جائیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
شراکت میں سب سے زیادہ حصہ داروں کی تعداد ہوتی ہے
Choose an answer
5
7
20
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
اخبار کیا ہے
Choose an answer
پائیدا شے
نہایت قیمتی شے
نایاب شے
ضیاع پذیر شے
Previous
Skip
Next
Question # 16
مشترک سرمایہ کمپنی کاروبار کےلئے سرمایہ کن ذرائع سے حاصل کرتی ہے
Choose an answer
بذریعہ حصص
بچتیں جمع کرکے
تمسکات جاری کرکے
تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 17
ان میں کون سی مکمل مقابلہ کی شرط نہیں
Choose an answer
خریداروں اور فروخت کاروں کی کثرت
ایک جیسی اشیاء
قیمت پر کنٹرول
اشیائے صارفین
Previous
Skip
Next
Question # 18
جب اوسط لاگت اوسط حاصل سے زیادہ ہو تو فرم کماتی ہے
Choose an answer
نقصان
معمولی منافع
غیر معمولی منافع
صفر منافع
Previous
Skip
Next
Question # 19
اگر قیمت میں %5 تبدیلی کے پیش نظر طلب میں %10 تبدیلی واقع ہو جائے تو طلب کی لچک کیا ہو گی
Choose an answer
اکائی کے برابر
اکائی سے کم
اکائی سے زیادہ
صفر
Previous
Skip
Next
Question # 20
مکمل مقابلہ کے تحت اوسط حاصل اور مختتم حاصل میں کیا تعلق پایا جاتا ہے
Choose an answer
اوسط حاصل مختتم حاصل سے کم ہوتے ہیں
اوسط حاصل مختتم حاصل سے زیادہ ہوتے ہیں
اوسط حاصل گرنے اور مختتم حاصل چڑھنے کا رجحان رکھتاہے
اوسط حاصل مختتم حاصل کے برابر ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 21
افادہ کی پیمائش ممکن نہیں یہ بات کس نے کی
Choose an answer
مارشل
ہکس
پیگو
ایڈم سمتھ
Previous
Skip
Next
Back