More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Economics Ics Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
عرصہ وقت کے لحاظ سے درج ذیل میں سے کونسی قسم منڈی میں شامل نہیں
Choose an answer
علاقائی منڈی
یومیہ منڈی
قلیل عرصہ کی منڈی
طویل عرصہ کی منڈی
Previous
Skip
Next
Question # 2
جب رسد اور طلب میں یکساں کمی ہوتو قیمت
Choose an answer
بڑھ جاتی ہے
کم ہو جاتی ہے
برابر رہتی ہے
صفر ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
کن ماہرین کے نزدیک کسی چیز کو پیدا کرنے کے لئے صرف دو عوامل محنت اور سرمایہ درکار ہوتے ہین
Choose an answer
کلاسیکی
نو کلاسیکی
زری ماہرین
جدید ماہرین
Previous
Skip
Next
Question # 4
درج ذیل میں سے کون سی اجارہ دایاں ہیں
Choose an answer
پاکستان ریلوے اور واپڈا
پاکستان کے تجارتی بنک
پاکستان سٹیٹ آئل
تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 5
کس صورت میں مختتم مصارف کا خط اوسط مصارف کے خط کے اوپر چلا جاتا ہے
Choose an answer
جب دونون گر رہے ہوتے ہیں
جب دونوں برابرا ہوتے ہیں
جب مختتم مصارف کا خط اوسط مصارف کے خط کو قطع کرنے کے بعد دونوں چڑھنا شروع کرتے ہیں
جب مختتم مصارف اپنی پست ترین سطح پر ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
درج ذیل میں سے رسد کی تفاعلی مساوات کی پہچان کریں
Choose an answer
q+3p-6=0
q=5-0.5p
3p-q=12
q-1200=-4p
Previous
Skip
Next
Question # 7
جب کسی شے کا کل افادہ زیادہ ہوتو مختتم افادہ ہوتا ہے
Choose an answer
منفی
مثبت
صفر
زیادہ سے زیادہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
عدم ترجیح کے دو خطوط ایک دوسرے کو نہیں کرتے
Choose an answer
افقی
تعاقب
قطع
مسابقت
Previous
Skip
Next
Question # 9
جب مختتم افادہ صفر ہوتو کل افادہ ہوگا
Choose an answer
زیادہ سے زیادہ
کم سے کم
بڑھ رہا ہو
کم ہو رہا ہو
Previous
Skip
Next
Question # 10
حکومت پاکستان نے کم سے کم اجرت اور سماجی تحفظ کا قانون کب نافذ کیا
Choose an answer
1959
1961
1963
1965
Previous
Skip
Next
Question # 11
جن اشیاء کا استعمال ملتوی کیا جاسکے ان کی طلب ہوتی ہے
Choose an answer
صفر لچکدار
کم لچکدار
زیادہ لچکدار
لا محدود لچکدار
Previous
Skip
Next
Question # 12
وہ کون سے قوانین ہیں جو معاشرہ کے افراد مذہب، تہذیب اور معاشرت کی سر بلندی کے لئے اپنے اوپر ازخود عائد کر لیتے ہیں
Choose an answer
ریاستی قوانین
اخلاقی قوانین
معاشی قوانین
کھیل کے قوانین
Previous
Skip
Next
Question # 13
کاروبار میں کس عامل کر کردار زیادہ اہم ہے
Choose an answer
ٹیکنالوجی
آجر
محنت
زمین
Previous
Skip
Next
Question # 14
عاملین کے معاوضوں کے تعین کے بارے میں نظریہ مختتم پیداواری کن ماہرین کے پیش کیا
Choose an answer
ایڈم سمتھ اور ریکارڈو
الفریڈ مارشل اور جے بی کلارک
جانسن اینڈ جانسن
ہکس اور ہینسن
Previous
Skip
Next
Question # 15
جن اشیاء کو براہ راست استعمال کر کے حاجات کی تسکین ہوسکے کیا کہلاتی ہیں
Choose an answer
اشیائے سرمایہ
اشیائے صارفین
مفت کی اشیاء
برآمدی اشیاء
Previous
Skip
Next
Question # 16
مصارف پیدائش کے مختلف تصورات کے باہمی رشتوں کی وضاحت کن صورتوں می کی جاتی ہے
Choose an answer
قلیل مدت مصارف پیدائش
طویل مدت مصارف پیدائش
دونوں صورتوں میں
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 17
اگر قیمت میں %5 تبدیلی کے پیش نظر طلب میں %10 تبدیلی واقع ہو جائے تو طلب کی لچک کیا ہو گی
Choose an answer
اکائی کے برابر
اکائی سے کم
اکائی سے زیادہ
صفر
Previous
Skip
Next
Question # 18
طلب اور رسد کی قوتیں مخالف سمت میں حرکت کرتی ہیں لہذا جس نقطہ پر طلب اور رسد برابر ہوجاتی ہے اسے کہا جاتا ہے
Choose an answer
منڈی کا توازن
توازنی مقدار
متوازن قیمت
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 19
اگر طلب میںاضافہ اور رسد میں کمی ہو لیکن دونوں میں برابر تبدیلی ہو تو شے کی توازنی مقدار پر کیا اثر پڑے گا
Choose an answer
بڑھ جائے گی
گر جائے گی
کوئی تبدیلی نہیں ہوگی
بڑھنے اور گرنے کا رجحان رکھے گی
Previous
Skip
Next
Question # 20
یہ کس نے کہا کہ منافع شے کی لاگت کا ایک لازمی جز ہے
Choose an answer
ریکارڈو
کراؤتھر
مارشل
جے بی کلارک
Previous
Skip
Next
Question # 21
معاشیات میں انسانی زندگی کے کس پہلو کو خصوصی اہمیت دی جاتی ہے
Choose an answer
سیاسی
اخلاقی
معاشی
تمدنی
Previous
Skip
Next
Back