More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Economics Ics Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جب فرم کی لاگت = کل حاصل ہوتو
Choose an answer
فرم نہ تو منافع حاصل کر رہی ہوتی ہے اور نہ ہی نقصان برداشت کرتی ہے
فرم غیرمعمولی منافع کماتی ہے
فرم کو نقصان کا سامنا ہوتا ہے
فرم معمولی یا نارمل منافع کما رہی ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
درج ذیل میں سے کون سی اجارہ دایاں ہیں
Choose an answer
پاکستان ریلوے اور واپڈا
پاکستان کے تجارتی بنک
پاکستان سٹیٹ آئل
تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 3
درج ذیل میںسے کون سی مقدار رسد ہوگی
Choose an answer
مارکیٹ میں موجود چینی
گودام میں پڑی گندم
کھیت میں تیار پیاز
کولڈ سٹوریج میں پڑے پوئے آلو
Previous
Skip
Next
Question # 4
درج ذیل میں سے اشیاء کی رسد کا دائرومدار کس پر ہوتا ہے
Choose an answer
افادہ
ارادہ
قیمت
فیشن
Previous
Skip
Next
Question # 5
جب خرید کردہ اشیائ کا مختتم افادہ آپس میں برابر ہوجائے تو کون سا قانون لاگو ہوگا
Choose an answer
قانون طلب
قانون تقلیل افادہ مختتم
قانون مساوی افادہ مختتم
قانون یکسانی حاصل
Previous
Skip
Next
Question # 6
درج ذیل میں سے کون کلاسیکی مکتب فکر کابانی تھا
Choose an answer
پیگو
رانبز
ایڈم سمتھ
ہابسن
Previous
Skip
Next
Question # 7
اگر آزاد اور تابع متغیر کی قیمتیں ایک دوسرے کے معکوس ہوں تو کون سا تفاعلی رشتہ ہوگا
Choose an answer
تقلیلی
تکثیری
مضمر تفاعل
مستقل تفاعل
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایسی مساوات جس میں نامعلوم مقدار کی ہر فرضی قیمت طرفین کو برابر کردے کون سی مساوات ہوگی
Choose an answer
سادہ مساوات
ہمزاد مساوات
مساوات متماثلہ
تیسرے درجے کی مساوات
Previous
Skip
Next
Question # 9
زمین کی غیر لچکدار رسد کی وجہ سے کونسا لگان حاصل ہوتا ہے
Choose an answer
کمیابی لگان
نام نہاد لگان
تفرقی لگان
غیر مکسوبہ آمدنی
Previous
Skip
Next
Question # 10
کونسے مصارف متغیرہ مصارف میں شامل ہوتے ہیں
Choose an answer
عمارت کا کرایہ
خام مال کی قیمت
مشینوں کی قیمت
مستقل ملازمین کی تنخواہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
مکمل مقابلہ کے تحت صنعت کے خط طلب کا جھکاؤ کیسا ہوتا ہے
Choose an answer
مثبت
منفی
عمودی
افقی
Previous
Skip
Next
Question # 12
بجلی کے گھریلو صارفین، کمرشل اور صنعتی یونٹوں کی مجموعی طلب کیا کہلاتی ہے
Choose an answer
مشترک طلب
مرکب طلب
ماخوذ طلب
مضمر طلب
Previous
Skip
Next
Question # 13
گفن شے کی قیمت کم ہونے پر اس کی طلب
Choose an answer
بڑھ جائے گی
کم ہو جائے گی
تبدیل نہیں ہوگی
لامحدود لچکدار ہوگی
Previous
Skip
Next
Question # 14
مکمل مقابلہ کے تحت اوسط حاصل اور مختتم حاصل میں کیا تعلق پایا جاتا ہے
Choose an answer
اوسط حاصل مختتم حاصل سے کم ہوتے ہیں
اوسط حاصل مختتم حاصل سے زیادہ ہوتے ہیں
اوسط حاصل گرنے اور مختتم حاصل چڑھنے کا رجحان رکھتاہے
اوسط حاصل مختتم حاصل کے برابر ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
آجر کے اپنے سرمائے کا سود کس میں شامل ہوتا ہے
Choose an answer
مرکب منافع میں
اتفاقیہ منافع میں
خالص منافع میں
کسی میں بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
جب فرم کا مختتم حاصل کا خط اس کی اوسط متغیرہ لاگت کے خط کا مماس بنے تو فرم کس حالت میں ہوتی ہے
Choose an answer
غیر معمولی منافع
معمولی منافع
کاروبار بند ہونے کی حالت
معمولی نقصان
Previous
Skip
Next
Question # 17
جس شے کا مسلسل اور لگاتار استعمال ہو اور مختتم افادہ بتدریج کم ہو تا کونسا قانون لاگو ہوگا
Choose an answer
قانون تقلیل افادہ مختتم
قانون تقلیل حاصل
قانون تقلیل لاگت
قانون غیر جانبداری
Previous
Skip
Next
Question # 18
مکمل مقابلہ کے تحت جب شے کی طلب اور رسد برابر ہو جائے تو اس کا ردعمل کیا ہوگا
Choose an answer
فرم کی پیداوار میں کمی
صارفین کی جانب سے طلب میں اضافہ
متوازن قیمت کا تعین
منڈی میں عدم توازنی کیفیت
Previous
Skip
Next
Question # 19
تفاعل پیدائش کس کی نمائندگی کرتا ہے
Choose an answer
ایک فرم کی ٹیکنالوجی
صنعت کی ٹیکنالوجی
پوری معیشت کی ٹیکنالوجی
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 20
کس نے کہا تھا کہ اگر چالو کاروبار سے کسی ایک عامل کی اکائی نکال لی جائے تو سارا کاروباری نظام درہم برہم ہوجاتا ہے
Choose an answer
سیموئل سن
وکسٹیڈ
ہابسن
رابنسن
Previous
Skip
Next
Question # 21
صرف دولت کا پہلا قانون کس نے پیش کیا
Choose an answer
ایڈم سمتھ
رابنز
مارشل
رابنسن
Previous
Skip
Next
Back