1 |
حساب گھر کی سہولت مہیا کرتاہے. |
تجارتی بنک
زرعی بنک
مرکزی بنک
بچت بنک
|
2 |
افراط زر کے دوران زرکی قدر |
بڑھ جاتی ہے
برقرار رہتی ہے
کم ہوجاتی ہے
تبدیل ہوتی رہتی ہے
|
3 |
پاکستان زرعی ترقیاتی بنک کا صدر دفتر ہے. |
لاہور میں
پشاور میں
کراچی میں
اسلام آباد میں
|
4 |
پاکستان میں کرنسی جاری کرتا ہے |
حبیب بنک لمیٹید
یونائیٹیڈ بنک
سٹیٹ بنک آف پاکستان
نیشنل بنک آف پاکستان
|
5 |
تجارتی بنک عام لوگوں سے وصول کرتا ہے. |
ٹیکس
امانتینں
قرضے
تخواہیں
|
6 |
------------افراط زر کے اسباب میں شامل نہیں |
مقدار زر میں اضافہ
اشیا کی طلب میں اضافہ
اشیا کی رسد میں اضافہ
مصارف پیدائش میں اضافہ
|
7 |
صنعتی ترقیاتی بنک آف پاکستان قائم ہوا. |
1951
1961
1962
1965
|
8 |
نیشنل بنک کا صدر مقام ہے |
اسلام آباد
کراچی
لاہور
کوئٹہ
|
9 |
سٹیٹ بنک آف پاکستان کے سربراہ کو کہتے ہیں. |
صدر
وزیراعظم
گورنر
ڈائریکٹر
|
10 |
نیشنل بنک آف پاکستان قائم ہا. |
1948
1949
1950
1951
|
11 |
افراط زر کے حالات میں حکومت .........بجٹ بناتی ہے. |
متوازن
خسارے کا
فاضل
سرمائے
|
12 |
افراط زر کے حالات میں حکومت .........بجٹ بناتی ہے. |
متوازن
خسارے کا
فاضل
سرمائے
|
13 |
مرکزی بنک افراط زر کو کنڑول کرتا ہے. |
مالیاتی اقدامات سے
متفرق اقدامات سے
زری اقدامات سے
قیمتاعی اقدامات سے
|
14 |
پاکستان میں نوٹ جاری کرنے کا نظام ہے |
متناسب محفوظ سرمائے کار
معینہ حد
زرمبادلہ
اعتباری زر
|
15 |
دس روپے کا نوٹ جاری کرتا ہے. |
حکومت پاکستان
وزارت خزانہ
سٹیٹ بنک آف پاکستان
نیشنل بنک
|