FA Part 2 Economics Full Book Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

FA Part 2 Economics Full Book Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 وفاقی بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کرتا ہے. وزیر خزانہ وزیراعظم وزیر تجارت صدر
2 چاندی پر نصاب زکوۃ ہے. 45 تولے 47.5 تولے 52 تولے 50 تولے
3 دینی اصطلاح میں زکوۃ کیا ہے. بدنی عبادت مالی عبادت روحانی عبادت بدنی مالی عبادت
4 رجسٹریشن فیس کونسی حکومت وصول کرتی ہے. وفاقی صوبائی مقامی یونین کونسل
5 محاصل بجٹ کا دوسرا نام کیا ہے ترقیاتی بجٹ امدنی بجٹ فاضل بجٹ خسارے کا بجٹ
6 پاکستان میں مالی سال کب ختم ہوتا ہے. 31 دسمبر 31 مارچ 30 جون یکم مئی
7 مرکزی بجٹ کی تیاری کس کی زمہ داری ہوتی ہے. صدر پاکستان وزیراعظم وفاقی وزیر خزانہ وفاقی کابینہ
8 پاکستان میں انکم ٹیکس کس قسم کا ٹیکس ہے. متناسب ٹیکس متزائد ٹیکس تنزیلی تیکس بالواسطہ ٹیکس
9 صوبائی حکومتیں اپنی آمدنی کا حصہ ٹیکسوں کے زریعے حاصل کرتی ہیں. 50 فی صد 60 فی صد 75 فی صد 80 فی صد
10 پاکستان میں ٹیکسوں کا نظام کافی حد تک ہے. لچکدار غیر لچکدار پیچیدہ غیر یقینی
11 پاکستان میں انکم ٹیکس کی چھوٹ کی حد کتنے روپے سالانہ ہے. 60 ہزار چار لاکھ 75 ہزار ایک لاکھ 80 ہزار
12 مرکزی حکومت اپنی امدنی کا کتنے فی صد غیر محصولاتی زرائع سے حاصل کرتی ہے. 25% 35% 21% 18%
13 پاکستان میں مالی سال شروع ہوتا ہے. یکم جولائی سے یکم جنوری سے یکم جون سے یکم مارچ سے
14 سٹیٹ بنک آف پاکستان تمام فہرستی بنکون کا کتنے فیصد حصہ زی نقد کی صورت میں اپنے پاس رکھتا ہے. 20% 15% 5% 10%
15 افراط زر سے مراد ہے. قیمتوں میں اضافہ قیمتوں میں کمی قیمتوں میں استحکام بچتوں میں اضافہ
Download This Set