1 |
مئی 1998 میں امریکہ نے پاکستان کی اقتصادی امداد کیوں بند کردی |
پریسلر ترمیم کی وجہ سے
القاعدہ اور طالبان کی وجہ سے
ایٹمی دھماکوں کی وجہ سے
عراق اور ایران کی مدد کے اعلان کی وجہ سے
|
2 |
ای سی او سے مراد ہے |
اوپیک
معاشی تعاون کی تنظیم
علاقائی تعاون برائے ترقی
برامد کنندگان کی درجہ بندی کا ادارہ
|
3 |
پاکستان میں سب سے زیادہ برامدات ہیں. |
اسلامی ممالک
مشرقی یورپ کے ممالک
ترقی یافتہ ممالک
ترقی پذیر ممالک
|
4 |
اونٹوں کی کتنی تعداد پر زکوۃ فرض ہے. |
5
7
10
11
|
5 |
حکومت پاکستان اپنے بجٹ کا زیادہ حصہ خرچ کرتی ہے. |
معاشرتی فلاح و بہبود
دفاع
انتظامیہ
بیرونی قرضہ
|
6 |
بارانی پیداوار پر شرح عشر ہے |
10%
8%
2.5%
5%
|
7 |
درج زیل میں کس صورت میں ٹیکس کا بوھھ دوسروں پر منتقل کیا جاسکتا ہے. |
براہ راست ٹیکس
بالواسطہ ٹیکس
پراپرٹی ٹیکس
انکم تیکس
|
8 |
مرکزی حکومت کی آمدنی کا حصہ ہے. |
موٹر گاڑیوں پر تیکس
آبیانہ
تفریحی ٹیکس
انکم ٹیکس
|
9 |
پاکستان میں ٹیکس نافذ کرنے والا ادارہ ہے. |
کسٹم ڈیپارٹمنت
فیڈرل بورڈ آف ریونیو
انکم ٹکس ڈیپارٹمنت
سیلز تیکس ڈیپارٹمنت
|
10 |
عشر لاگو ہوتا ہے. |
نقد رقم پر
زرعی پیداوار
سامان تجارت
بھیڑ بکریوں پر
|
11 |
صوبائی حکومت کے زرائع آمدنی میں شامل ہے. |
پراپرٹی ٹیکس
کستمز دیوٹی
سیلز ٹیکس
انکم ٹیکس
|
12 |
زرعی پیداوار پر اسلامی ٹیکس ہے |
زکوۃ
سود
عشر
خیرات
|
13 |
پاکستان میں مرکزی ایکسائز ڈیوٹی میں شامل ہے. |
زرعی پیداوار
صنعتی پیداوار
درآمدات پر
برامدات
|
14 |
زکوۃ کی شرح ہے |
تنزیلی
متناسب
معینہ
کوئی نہیں
|
15 |
صوبائی حکومت کے زرائع آمدنی میں شامل ہے. |
آمدنی ٹیکس
کسٹم ڈیوٹی
پراپرٹی ٹیکس
سیلز ٹیکس
|