FA Part 2 Economics Full Book Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

FA Part 2 Economics Full Book Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پاکستان کی درآمدات کاسب سے بڑا ذریعہ ہے. جاپان کویت امریکا سعودی عرب
2 برآمد کی جانے والی اشیاء کی معیار بندی کےلیے پاکستان سٹینڈرڈ انسٹی ٹیوٹ واقع ہے. لاہور فیصل آباد کراچی سیالکوٹ
3 سارک تنظیم کا ممبر نہیں ہے. بھارت نیپال افغانستان پاکستان
4 سارک تنظیم کا ممبر ہے. چین برطانیہ فرانس بنگلہ دیش
5 پاکستان میں ٍفروغ برآمدات کا ادارہ قائم ہوا. 1963 1971 1960 1951
6 پاکستان کی ایک بڑی برامد ہے. کافی کاٹن کھلونے جہاز
7 پاکستان کی ایک بڑی برآمد ہے. گندم چائے کپاس مشینری
8 پاکستان کی برامدات میں سب سے زیادہ حصہ ہے. ٹیکسٹائل کی مصنوعات خوردنی تیل مشینری کاغذ
9 پاکستان کی بڑی درآمدات میں شامل ہے. پھل سوتی کپڑا مچھلی پڑولیم مصنوعات
10 ادائیگیوں کے توازن میں خسارے کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے. ڈبلیو ٹی او اقوام متحدہ عالمی بنک آئی ایم ایف
11 سارک کا قیام عمل میں آیا 1974 1980 1984 1983
12 کپاس کی برآمدی کارپوریشن کا قیام عمل میں آیا 1973 1974 1975 1978
13 پاکستان کی اہم ترین برآمد کون سی ہے. گندم چائے چاول تیل نکالنے والے بیج
14 ایکسپورٹ بونس سکیم کا اجراء کس سال میں ہوا. 1957 1959 1972 1955
15 ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کا قیام عمل میں آیا 1965 1967 1968 1969
Download This Set