FA Part 2 Economics Full Book Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

FA Part 2 Economics Full Book Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کونسا مسئلہ کلی معاشیات میں زیر بحث نہیں آتا. قومی سرمایہ کاری قومی آمدنی صارف کا رویہ قومی بچتیں
2 قومی آمدنی کی متوازن سطح سے مراد ہے. مجموعی طلب = مجموعی رسد قومی آمدنی= صرفی خرچ بچت = کل خرچ خام ملکی پیداوار = خالص قومی آمدنی
3 خام قومی پیداورمیں سے کونسی چیز نکالنے کے بعد خالص قومی پیداوار حاصل ہوتی ہے براہ راست ٹیکس فرسودگی کا الاؤنس بالواسطہ ٹیکس اعانے
4 شخصی آمدنی میں سے براہ راست ٹیکس منہا کرنے کے بعد باقی کیا بچتا ہے. خالص قومی آمدنی خآلص ملکی آمدنی زاتی آمدنی برائے استعمال خام قومی پیداور
5 قومی آمدنی بنیادی طور پر کس کا مجموعہ ہوتی ہے. مرکزی حکومت کی ٹیکسوں سے حاسل ہونی والی آمدنی ایک سال میں پیدا کردہ اشیاء خدمات کی مالیت کسی ملک کی تمام دولت مرکزی حکومت کی مجموعی سالانہ آمدنی
Download This Set