1 |
فی کس قومی آمدنی بڑھانے کے لیے ضروری ہے. |
آبادی میں اضافہ
قومی آمدنی میں اضافہ
شرح سود میں آضافہ
اجرت میں اضافہ
|
2 |
پاکستان میں فی کس برابر ہے |
قومی آمدنی ضرب آبادی
قومی آمدنی تقسیم آبادی
قومی آمدنی منفی آبادی
قومی آمدنی + ابادی
|
3 |
فی کس آمدنی بڑھانے کے لیےضروری ہے. |
آبادی میں آضافہ
قومی آمدنی میں آضافہ
شرح سود میں اضافہ
اجرت مٰن آضافہ
|
4 |
ناجائز آمدنی حصہ ہے. |
خام قومی پیداوار
قومی آمندی + آبادی
قومی آمدنی منفی آبادی
قومی آمدنی تقسیم آبادی
|
5 |
شخصی آمدنی سے براہ راست ٹیکس نکالنے سے حاصل ہوتی ہے. |
خام قومی پیداوار
خالص قومی پیدوار
قابل تصرف شخصی پیداوار
قومی آمدنی
|
6 |
کونسی چیز خالص قومی پیداوار میں شامل نہیں ہوتی ہے. |
صرفی اشیا
سرمایہ کی اشیا
صرف و سرمایہ کی اشیا
تشکیل سرمایہ
|
7 |
خام قومی پیداوار میں کسے شامل نہیں کیا جاتا |
گھریلو خؤاتین کی خدمات
ڈاکٹر کی فیس
کھیت مزدور کی آمدنی
دھوبی کی خدمات
|
8 |
اگر ہر مرحلہ پر اشیاء کی مجموعی قدر و قیمت کو خام قومی پیداوار میں شامل کیا جائے تو کیا مشکل پیش آتی ہے. |
دوہرے شمار کا خطرہ
ٹیکسوں میں اضافہ کا امکان
ٹکس چوری کا خطرہ
قومی آمدنی میں کمی
|
9 |
قومی آمدنی کے مسائل کا تعلق معاشیات کی کس شاخ سے ہوتا ہے. |
جزوی معاشیات
علمی معاشیات
کلیاتی معاشیات
ررعی معاشیات
|
10 |
بے روزگار الاؤنس کس میں شامل ہوتا ہے. |
خالص قومی پیداوار
انتقال ادائیگیاں
خام قومی پیداوار
پیداواری لاگت
|
11 |
درج زیل فارمولے کی مدد سے کیا معلوم کیا جاسکتا ہے.
صرف خرچ میں تبدیلی ÷ امدنی میں تبدیلی |
اوسط میلان صرف
مختتم میلان صرف
ظاہری آمدنی
فی کس آمدنی
|
12 |
یہ کس نے کہا تھا"اشیا و خدمات کی مقدار جو ایک سال میں صرف کی جائے قومی آمدنی کہلاتی ہے. |
پال اے سموئیل سن
کینز
پروفیسر فشر
رابنسن
|
13 |
قومی آمدنی کی پیمائش کے طریقہ پیداوار کا مجموعہ کا دوسرا نام ہے. |
اشاری قیمت کے لحاظ سے
اشاری اعداد کا طریقہ
عاملین کے معاوضو کے مجموعوں کے لحاظ سے
آمدنی کا طریقہ
|
14 |
خام ملکی پیداوارمعلوم کرنے کے لیے خامقومی پیداوار میں سے کسے منہا کیا جاتا ہے. |
بالواسطہ ٹیکس
شکست وریخت کے اخراجات
بیرونی زرائع سے حاصل کردہ آمدنی
انتقالی ادائیگیاں
|
15 |
کسے قومی آمدنی میں شمار نہیں کیا جاتا |
حجام کی کمائی
بنکوں کے منافع جات
وکیل کی فیس
پنشن سے حاصل کردہ آمدنی
|