1 |
قومی آمدنی کا تصور سب سے پہلے پیش کیا. |
پیکو
کینز
ایڈم سمتھ
مارشل
|
2 |
مرکب قومی پیداوار میں شامل ہوتے ہیں. |
گھریلو خواتین کی خدمات
زکوۃ کی رقم
سرمائے کی فرسودگی کے اخراجات
پنشن کی ادائیگیاں
|
3 |
آمندی - بچت |
سرمایہ کاری
صرف
آمدنی
بچت
|
4 |
کونی انتقالی ادائیگی نہیں ہے. |
اجرت
وظیفہ
خیرات
پنشن
|
5 |
خالص قومی پیداوار + فرسودگی الاونس برابر ہے. |
خام قومی پیداوار
خام داخلی پیداوار
شخصی آمدنی
قابل تصر شخصی آمدنی
|
6 |
آمدنی جو کوئی شخص اپنی مرضی سے اپنے استعمال میں لاسکتا ہے کہلاتی ہے. |
قابل تصرف شخصی آمدنی
شخصی آمدنی
خالص آمدنی
فی کس آمدنی
|
7 |
ملک کی قومی آمدنی کو آبادی پر تقسیم کرنے سے معلوم ہوجاتی ہے. |
خام قومی آمدنی
شخصی آمدنی
فی کس آمدنی
قابل تصرف شخصی آمدنی
|
8 |
انتقالی ادئیگیوں میں شامل ہے |
مکان کا کراہ
کار کا کرایہ
وظائف
زمین کا لگان
|
9 |
رقم جو محنت کا معاوضہ نہیں ہوتی کہلاتی ہے. |
انتقالی ادائیگی
زاتی ادائیگی
فی کس آمدنی
حقیقی آمدنی
|
10 |
درج زیل میں سے ایک انتقالی ادائیگی ہے |
اجرتیں
وظیفہ جات
منافع جات
قیمتیں
|
11 |
قومی آمدنی کی پیمائش کا عرصہ ہے. |
ایک سال
دو سال
تین سال
چار سال
|
12 |
زرعی مالیت کہلاتی ہے. |
خام قومی پیداوار
خالص قومی پیداوار
خام داخلی پیداوار
ٌخالص داخلی پیداوار
|
13 |
درج زیل میں سے کونسی آمدنی انتقالی ادائیگیوں میں شمار کی جاتی ہے. |
بھیک
کمیشن
تنخواہ
بونس
|
14 |
کسی ملک کی جغرافیائی حدود کے اندر کی پیداوار کہلاتی ہے. |
قومی آمدنی
خام ملکی پیداوار
خام قومی پیداوار
کیننز
|
15 |
پاکستان میں فی کس آمدنی کم ہونے کی وجہ ہے. |
فوج کی کمی
پہاڑوں کی کمی
افراط آبادی
جغرافیائی حالات
|