1 |
زر کی معاملاتی طلب کا تعلق کس سے ہوتا ہے. |
شرح سود
سرمایہ کاری
بچت
آمدنی
|
2 |
پروفیسر ارونگ فشر نے نظریہ مقدر زر کب پیش کیا. |
1911
1914
1912
1779
|
3 |
درج زیل میں سے کون سا نطریہ مقدار زر کا مفروضہ نہی ہے. |
قانونی زر کی رفتار گردش نہ بدلے
زر کی مقدار نہ بدلے
اشیا خدمات کی مقدار تبدیل نہ ہو
قوینتون کی مقدار نہ بدلے
|
4 |
پاکستان جیسی معیشت میں زر کی قدر میں تبدیلی کا کون سا رخ زیادہ مفید ہے. |
زر کی قدر میں مناسب حد تک کمی
زر کی ساکن قدر
زر کی قدر میں اضافہ
زر کی قدر میں بہت زیادہ کمی
|
5 |
بڑھتی ہوئی قیمتیں سرمایہ کاری کے حجم کو کسیے متاثر کرتی ہیں. |
سرمایہ کاری بڑھ جاتی ہے
سرمایہ کاری کا حجم سکڑ جاتا ہے
سرمایہ کاری پر کوئی اثر نہیں پڑتا
یکساں رہتی ہے
|
6 |
قیمتوں میں اضافہ سے کون سا طبقہ فائدہ اٹھاتا ہے. |
صنتکار
صارفین
مزدور
پنشن والے افراد
|
7 |
کس کے مطابق زر کی طلب کے چار محرکات ہیں. |
پروفیسر رابنز
لارد کینز
پیگو
بکس
|
8 |
نظریہ مقدار زر کو فارمولے کی شکل میں کس نے پیش کیا. |
پروفیسر نازگ
پروفیسر ارونگ فشر
الفریڈ مارشل
مالتھس
|
9 |
زر اعتبار کی زیادہ مقدار میں دستیابی سے کونسا مسئلہ پیدا ہوسکتا ہے. |
تفریط زر
تخفیف قدر زر
افراط زر
استکبار قدر زر
|
10 |
کس چیک کے بائیں جانب اوپر والے کونےپر دو متوازی لکیریں کھینچی جاتی ہیں. |
سفری چیک
حامل چیک
حکمی چیک
نشان زدہ یا کراس چیک
|
11 |
پاکسانی 100 روپے کا نوٹ کس قسم کا زر ہے |
اعتباری زر
قریبی زر
غیر بد پذیر زر کاغزی
بدل پذیر زر کاغذی
|
12 |
زر کی دریافت سے کن مشکلات پر قابو پالیا گیا |
بارٹر سسٹم
شرح سود
افراط زر
بین الاقوامی ادائیگیاں
|
13 |
تفریط زر کے حالات میں زیادہ مفید ہوتا ہے. |
متوازن بجٹ
محاصل بجٹ
خسارے کا بجٹ
فاضل بجت
|
14 |
کس کے خیال مٰن شرح سود کے لحاظ سے زر کی رسد غیر لچک دار ہوتی ہے |
فریڈمین
کینز
سیموٹل سن
جیمز ٹوبن
|
15 |
تخمیمی مقاصد کے لیے زر کی طلب کیوں کر کی جاتی ہے |
غیر یقینی حلات کا سامنا کیا جاسکے
مستقبل میں سود کی بلند شرح سے فائدہ اٹھایا جاسکے
گھریلو ضروریات کو پورا کیا جاسکے
اپنے اپ کو امیر ظاہر کیا جاسکے
|