FA Part 2 Economics Full Book Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

FA Part 2 Economics Full Book Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 زر کے بغیر اشیاء کے لین دین کو کہا جاتاہے کرنسی کا نظام بلیک مارکیت آزاد تجارتی بارٹر سسٹم
2 کس نے کہا "زر سے مراد وہ شے ہے جو بطور زر اپنے فرائض سر انجام دتی ہے" مورگن واگر کینز کراؤتھر
3 جب اشیاء کا تبادلہ اشیاء سے کیا جائے تو اسے کہا جاتا ہے. عالمی نظام زر کاغذی زر دھاتی نظام زر بارٹر سسٹم
4 چیک ہے قانونی زر کاغذی زر اعتباری زر قریبی زر
5 چیک بنکوں میں جمع کروانے والوں کے ہوتے ہیں. حکم نامے اثاثے اکاؤنٹ معاہدے
6 کس نے زر کی سیالیت کو ترجیح دینے کے تین محرک پیش کیے آیڈم سمتھ الفریڈ مارشل کینز رابننز
7 محدود قانونی زر ہے. انعامی بانڈ چیک دو روپے کا سکہ کریڈٹ کارڈ
8 نظریہ مقدر زر پیش کیا ریکارڈو کینز نازگ آدم سمتھ
9 زر کی قدر سے مراد ہے. زر کی گردش زر کی طلب زر کی رسد زر کی قوت تبادلہ
10 بازار زر کا ناظم ہے. تجارتی بنک صنعتی بنک بچت کے بنک مرکزی بنک
11 اعتباری زر کی قسم ہے. کاغذی زر معیاری زر کریڈٹ کارڈ قانونی زر
12 تفریط زر کا برا اثر پڑتا ہے. سرمایہ کار کسان خریدار معینہ آمدنی گروپ
13 روزمرہ ضرورت زر اور شرح کا سود کا تعلق معکوس براہ راست کوئی نہیں کوئی نہی اور معکوس دونوں
14 زر کی مقدار کا زر کی قدر سے تعلق ہے. بالواسطہ معکوس براہ راست کوئی تعلق نہیں
15 ان میں سے کوئی ایک اعتباری زر میں شامل ہے. معیاری زر کاغذی نوٹ کریڈٹ کارڈ قانونی زر
Download This Set