FA Part 2 Economics Full Book Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

FA Part 2 Economics Full Book Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 تجارتی بنک کا سب سے سیال اثاثہ کونسا ہوتا ہے. تجارتی ہنڈیاں زرنقد طلبی قرضے کوئی نہیں
2 ہنڈیوں کو دوبارہ بٹہ لگاسکتا ہے. تجارتی بنک زرعی بنک مرکزی بنک صنعتی بنک
3 پکک کون سا بنک ہے. تجارتی بنک تعمیر مکانات کی بحالی کارپوریشن صنعتی بنک زرعی ترقیاتی بنک
4 قومی بچت مرکز کس قسم کا بنک ہوتا ہے. امداد باہمی بنک زرمبادلہ کا بنک بچت بنک کوئی بھی نہیں
5 کونسا زر کا فریضہ نہی ہے یمانہ قدر آلہ مبادلہ قیمت کا تعین ذخیرہ قدر
6 وہ دستاویز جو خریدار فروخت کار کو لکھ یر دیتا ہے. کہلاتی ہے. چیک ہنڈی نشان زدہ چیک ڈرافٹ
7 کس نے زرکی سب سے مناسب تعریف کی ہے. کراؤتھر نے بنسن ہابسن ہیرز
8 چیک زر کی کون سی قسم ہے قانونی زر علامتی زر کاغذی زر اعتباری زر
9 مساوات مبادلہ پیش کیا کراؤتھر کینز قشر ربنز
10 اعتباری زر کو کنٹرول کرتا ہے. حکومت تجارتی بنک زر کی منڈی مرکزی بنک
11 پاکستان میں غیز پزل پذیر کاغذی زر جاری کرتا ہے. سٹیٹ بنک حکومت تجارتی بنک زرعی ترقیاتی بنک
12 زر کی تخمینی طلب تفاعل ہے آمدنی کا قیمت کا سرمایہ کاری کا شرح سود کا
13 نظریہ مقدار زے کی رو سے اگر مقدار زر کو دگنا کردیا جائے تو زر کی قدر رہ جاتی ہے زیادہ نصف کم برابر
14 ایسا زر جو کی ظاہری قدر اس کی باطنی قدر سے زیادہ ہو کہلاتا ہے. معیاری دھاتی زر کاغذی زر علامتی زر قریبی زر
15 کونسا بنک اعتباری زر کی تخلیق کرتا ہے مرکزی بنک بچت بنک تجارتی بنک تعاونی بنک
Download This Set