FA Part 2 Economics Full Book Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

FA Part 2 Economics Full Book Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اسلام کس سے منع کرتا ہے. پیدائش دولت ارتکاز دولت گردش دولت صرف دولت
2 آزاد تجارت کا حامی سوشلزم سرمایہ درانہ نظام اسلامی معاشی نظام کوئی بھی نہیں
3 زکوۃ ہے ایک مالی عبادت اسلام کا رکن مالی عبادت اور اسلام کا رکن ٹیکس کی شکل ہے
4 سوشلزم کا بانی کون تھا میخال گورباچوف لارڈ کینز کارل مارکس جے بی کلارک
5 پاکستان میں کونسا معاشی نظام رائج ہے. اسلامی اشتراکی عدم مداخلت مخلوط
6 انسان حیوان ہے. پالتو جنگلی معاشی معاشرتی
7 کونسی چیز اسلامی معاشرے میں حسن و جمال پیدا کرتی ہے. نمائش احسان اصراف اقرباء پروری
8 اسلامی نظام معشیت کس چیز کی نفی کرتا ہے. معاشرتی مساوات فقراء اور مساکین کی مدد مادیت پرستی صلہ رحمی
9 پاکستان میں بلاسود بنکاری پر کام کا آغاز ہوا. 1979 1976 1988 1990
10 کس نظام میں زکوۃ اور عشر کی ادائیگی لازمی قرار دی گئی ہے. اسلام کا معاشی نظام ازاد معاشی نظام سوشلزم کوئی بھی نہیں
11 اسلام نے مرد کو کس شے کے استعمال سے منع کیا ہے. کار دولت اونی کپڑا سونے اور ریشمی لباس
12 اسلامی معاشرہ پاک ہے سود سے جرائم سے دولت کے حصول سے کوئی بھی نہیں
13 ایکسپورٹ پروموشن بیورو کا قیام عمل میں آیا جنوری1963 دسمبر 1963 جولائی 1963 اپریل 1963
14 آر سی ڈی کا نیا نام ہے. ای سی او او آئی سی ڈبلیو ٹی او آسان
15 پاکستان نے پہلی بار اپنی کرنسی کی قدر میں کمی کب کی. 1955 1945 1965 1972
Download This Set