FA Part 2 Economics Full Book Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

FA Part 2 Economics Full Book Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مکانات کی تعمیر کے لیے قرضہ فراہم کرتا ہے. ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن صنعتی بنک تجارتی بنک زرعی بنک
2 شرھ بنک ہمیشہ ہوتی ہے. صفر شرح سود کے برابر شرح سود سے کم شرح سود کےبرابر شرح سود سے زیادہ
3 زر کی مقدار کو کنٹرول کرنے کے لیے مرکزی بنک اپناتا ہے. زری پالیسی مالیاتی پالیسی معاشی پالیسی تجارتی پالیسی
4 تجارتی بنک کے فرائض میں شامل نہیں ہے. امانتیں رکھنا ہنڈیوں کو بٹہ لگانا نوٹ جاری کرنا قرضے جاری کرنا
5 بنک کی بلینس شیٹ کے دو حصے ہوتے ہیں. قرضے کی طلب اور قرضے کی رسد زر محفوظ اور قرضے واجبات اور اثاثے زر کی طلب اور زر کی رسد
6 سب سے پہلے مرکزی بنک قائم ہوا برطانیہ چین جرمنی امریکہ
7 زر پالیسی کے مقدار طریقوں میں شامل نہیں. کھلے بازار کا عمل بنک ریٹ پالیسی اشتہار بازی راشن بندی
8 کرنسی نوٹ جاری کرنے کے طریقے ہیں. 2 6 8 5
9 نوٹ جاری کرنے کا اختیار ہے تجارتی بنک فہرستی بنک مرکزی بنک تعارفی بنک
10 تجارتی بنک سودا ادا نہیں کرتے معیاری امانتوں پر بچت کی امانتوں پر طلبی امانتوں پر نفع و نقصان کی امانتوں پر
11 پاکستان کا مالی سال شروع ہوتا ہے یکم جولائی یکم رمضان یکم دسمبر یکم جنوری
12 مرکزی بنک جس شرح تجارتی بنکوں کو قرض دیتا ہے کہلاتا ہے. شرح سود کھلے بازار کا عمل زر محفوظ کا تناسب شرح بنک
13 بنک بیلنس شیٹ تیار کرتے ہیں. ہفتہ وار ماہانہ سہہ ماہی سالانہ
14 مرکزی بنک کا اہم ترین فرض ہے. منافع کمانا امانتیں جمع کرنا زری استحکام قرضے جاری کرنا
15 تجارتی بک تخلیق کرتے ہیں. علامتی زر قانونی زر اعتباری زر دھاتی زر
Download This Set