1 |
نجی مالیات میں ہر فرد کےجبٹ کی معیاد ہوتی ہے. |
ایک سال
چھ ماہ
ایک ماہ یا ہفتہ
دو سال
|
2 |
اگر آمدنی کی شرح بڑھنے کے ساتھ ٹیکس کی شرح بھی بڑھتی جائے تو اسے کہا جاتا ہے. |
متزائد ٹیکس
ایکسائز ڈیوٹی
بکری ٹیکس
کستم ڈیوٹی
|
3 |
اگر حکومتی آمدنی کم اور خرچ زیادہ ہوتو بجٹ کہلاتا ہے. |
محصولاتی بجٹ
غیر محصولاتی بجٹ
خسارے کا بجٹ
متوازن بجٹ
|
4 |
سرکاری مالیات سے مراد ہے. |
حکومتی آمدنی
حکومتی قرضہ
حکومتی آمدنی اور خرچ
حکومتی اخراجات
|
5 |
سیلز ٹیکس ہے |
بالواسطہ ٹیکس
براہ راست ٹیکس
تنزیلی ٹیکس
معینہ ٹیکس
|
6 |
کس شخص کی سالانہ آمدنی پر ٹیکس کہلاتا ہے |
انکم ٹیکس
بالواسطہ ٹیکس
سیلز ٹیکس
ایکسائز ڈیوٹی
|
7 |
کس قسم کا میذاتیہ بہتر ہوتا ہے |
فاضل
خسارے
متوازن
غیر متوازن
|
8 |
کس ٹیکس کا بوجھ غریب لوگوں تک منتقل نہیں ہوتا |
ایکسائز ڈیوٹی
سلیز ٹیکس
انکم ٹیکس
کسٹم ڈیوٹی
|
9 |
اگر ٹیکس جس پر عائد کیا جائے تو اسے ہی ادا کرنا پڑے تو یہ ٹیکس کہلاتاہے. |
بالواسطہ ٹیکس
براہ راست ٹیکس
متناسب ٹیکس
متزائد ٹیکس
|
10 |
سرکای بجٹ کی مدد ہوتی ہے. |
1 سال
2 سال
3 سال
4 سال
|
11 |
ٹیکس جو کسی دوسرے پر منتقل نہ کیا جاسکے اسے کہتے ہیں. |
ایکسائز ڈیوٹی
کسٹم ڈیوٹی
آمدنی تیکس
بکری ٹیکس
|
12 |
کونسا ٹیکس بالواسطہ ہے. |
آمدنی ٹیکس
دولت ٹیکس
تحفہ ٹیکس
محصول چونگی
|
13 |
حکومت کی آمدنی اور اخراجات کے مطالعہ کو کہتے ہیں. |
نجی مالیات
صوبائئ مالیات
سرکاری مالیات
معاشی مالیات
|
14 |
اشیاء پر ٹیکس کہلاتے ہیں. |
متزائد ٹیکس
متناسب ٹیکس
بالواسطہ ٹیکس
براہ راست ٹیکس
|
15 |
حکومت کے ٹیکس عائد کرنے اور اخراجات کرنے کی پالیسی کو کہتے ہیں. |
زرعی ٹیکس
مالیاتی پالیسی
صنعتی پالیسی
لیبر پالیسی
|