FA Part 2 Economics Full Book Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

FA Part 2 Economics Full Book Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 توازن ادائیگی کو کس ٹیکس سے بہتر کیا جاسکتا ہے. انکم ٹیکس کسٹم ڈیوٹی تحفہ ٹیکس دولت ٹیکس
2 بین الاقوامی تجارت کا تقابلی مصارف کا نظریہ ............نے پیش کیا. فشر ریکارڈو آدم سمتھ پیگونے
3 توازن تجارت میں شامل ہوتی ہیں. غیر مرئی اشیاء مرئی اشیاء غیر مرئی و سرئی اشیاء خدمات
4 بین الاقوامی زری فنڈ کا قیام کب عمل میں آیا 1941 1944 1946 1951
5 اگر ملک میں زرمبادلہ کے زخائر وافر مقدار میں موجود ہوں تو کیسی تجارتی پالیسی اختیار کی جاتی ہے. پابند محتاط محدود آزاد
6 تامین کی پالیسی کا بنیادی مقصد ہوتا ہے. برآمدات میں اضافہ زیادہ زر مبادلہ کا حصول نوزائیدہ صنعتوں کا تحفظ بین الاقوامی تجارت کی وسعت
7 ملکی صنتوں کو غیر ملکی معابلہ سے بچانے کےلیے کونسی پالیسی اختیار کی جاتی ہے. تجارتی پالیسی زری پالیسی مالیاتی پالیسی تامین کی پالیسی
8 ملکی صنعتوں کو غیر ملکی مقابلہ سے بچانے کے لیے کونسی پالیس اختیار کی جاتی ہے. تجارتی پالیسی تامین کی پالیسی مالیاتی پالیسی زری پالیسی
9 نظریہ تقابلی مصارف کی بنیاد رکھی گئی. قانون طلب پر قانون رسد پر قدر کے نظریہ محنت پر قانون استبدال پر
10 ڈیورڈ ریکارڈو نے اپنے نظریے کی بنیاد رکھی. یکساں مصارف پر کم مصارف پر تقابلی مصارف پر کوئی نہیں
11 بین الاقوامی تجارت کا کلی برتری کا نظریہ کس نے پیش کیا ایڈم سمتھ لارڈ کینز ڈیوڈ ریکارڈو مالتھس
12 ایک ملک دوسرے ملک سے وہ اشیاء درآمد کرتا ہے.جو کہ سستی دستیاب ہوتی ہیں آسئش کا باعث بنتی ہیں قیمتی ہوتی ہیں معیاری ہوتی ہیں
13 درآمدات و برآمدات پر ٹیکس ہے. آمدنی ٹیکس سیلز ٹیکس مرکزی ایسائز ٹیکس کسٹم ڈیوٹی
14 سگریٹ پر لگنے والا ٹیکس کہلاتا ہے. براہ راست ٹیکس انکم ٹیکس بالواسطہ ٹیکس کارپوریٹ ٹیکس
15 افراط زر کے حالات میں حکومت...........بجت بناتی ہے. فاضل سرمائے متوازن خسارے کا
Download This Set