FA Part 2 Economics Full Book Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

FA Part 2 Economics Full Book Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پاکستان میں شرح خؤاندگی کا تناسب ہے 50% 54% 60% 45%
2 پاکستان کی برآمدات میں سب سے زیادہ حصہ ہے. ٹیکسٹائل مصنوعات کا گندم کا سیمنٹ کا کھیلوں کے سامان کا
3 اس وقت پاکستان میں کتنی سٹاک ایکسچیج کام کررہی ہیں. 1 2 3 4
4 پاکستان میں فوڈ آئٹمز کی شرح افراط زر ہے. 15.9% 12% 10.3% 8.6%
5 پاکستان کی خام ملکی پیداوار میں صنعتی شعبہ کا حصہ ہے. 23.1% 20.91% 16.8% 14.2%
6 جس کانفرنس میں بین الاقوامی زری فنڈ کا قیام عمل میں آیا وہ کس مقام پر ہوئی برٹن وڈ لندن نیویارک کولمبو
7 ملک کی جغرافیائی حدود کے اندر اشیاء خدمات کی نقل و حرکت کہلاتی ہے. بین الاقوامی تجارت ملکی تجارت علاقائی مقامی تجارت
8 کلی برتری کا نظریہ پیش کیا. دیوڈ ریکارڈو آدم سمتھ آریکس مارشل
9 بین الاقوامی تاجرت میں نقل پذیر نہیں ہے. زمین سرمایہ محنت اشیاء خدمات
10 ڈیلیو ٹی او کا بنیادی مقصد کو فروغ دیتا ہے. مالیاتی پالیسی تامیین کی پالیسی آزاد تجارتی پالیسی زرعی پالیسی
11 توازن ادائیگی میں شامل ہوتی ہے. خدمات اشیاء خدمات مادی دولت اشیاء
12 زیل میں سے ایک قانون کے تحت نظریہ تقابلی مصارف میں پیداوار متعین ہوتی ہے. قانون تکثیر حاصل قانون تکثیر مصارف قانون استقرار حاصل قانون تقلیل مصارف
13 غیر مرئی مدات ہیں. چاول گندم سیرو سیاحت کھاد
14 بین الاقوامی تجارت کا جدید نظریہ پیش کیا تھا. ایلی ہیکیشرنے کینز نے مارشل نے ریکارڈو نے
15 بین الاقوامی تجارت کی بنیادی وجہ کیا ہے. تخصیص کار منافع جات اشیاء خدمات کی پیداوار باہمی تعاون
Download This Set