FA Part 2 Economics Full Book Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

FA Part 2 Economics Full Book Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پاکستان کی قومی پیداوار میں زراعت کا حصہ ہے. 18.5% 20.9% 28.4% 25.9%
2 پاکستان میں جنگلات کا رقبہ ہے. 5% 3.5% 7.6% 9.6%
3 پاکستان میں قومی آمدنی کی پیمائش کا عرصہ وقت ہے. تین ماہ چھ ماہ بارہ ماہ نو ماہ
4 چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں کی ترقی کےلیے مالی ادارہ قائم کیا گیا. صنعتی ترقیاتی بنک سمیڈا حبیب بنک نیشنل بنک
5 پاکستان سٹاک ایکچینج کا آغاز ہوا. 2014 2015 2016 2017
6 پاکستان سٹاک ایکچینچ قائم ہوا. 1948 1949 1950 1951
7 ہماری تین سٹاک مارکیٹیں ان تین شہروں میں ہیں. لاہور ، ملتان، پشاور لاہور، کراچی، ملتان کراچی، لاہور، اسلام آباد پشاور ، لاہور ، کوئٹہ
8 اسلام آباد سٹاک ایکچینج قائم ہوا. 1988 1992 1994 1990
9 پاکستان بنیادی طور پر ایک ملک ہے. زرعی صنعتی ترقی یافتہ سوشلسٹ
10 پاکسان کی معیشت کا سب سے بڑا شعبہ ہے. تجارت خدمات زراعت ماہی گیر
11 پاکستان معاشی لحآظ سے کس صفت میں آتا ہے. ترقی پذیر ممالک پسماندہ ممالک صنعتی ممالک ترقی یافتہ ممالک
12 پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا کتنا بڑا ملک ہے. چھٹا ساتواں نواں دسواں
13 پاکستان میں آبادی کے تناسب سے کتنے افراد کے لیے ایک ڈاکٹر کی سہولت موجود ہے. 995 1071 983 1517
14 پاکستان میں کتنے ٹی بی سینڑ ہیں. 441 302 321 350
15 پاکستان میں یونیورسٹیوں کی تعداد کتنی ہے. 140 163 150 151
Download This Set