FA Part 2 Economics Full Book Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

FA Part 2 Economics Full Book Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 فی کس آمدنی ہوتی ہے. آمدنی فی مزدور فی گھبرانہ آمدنی فی فرد آمدنی فی صنعتی یونٹ آمدنی
2 فی کس آمندی کے مسائل کا تعلق ہے. کلی معاشیات اثباتی معاشیات ہدائتی معاشیات جزوی معاشیات
3 پاکستان میں قومی پیمائش کے لیے بنیادی معلومات اکٹھا کرنے والا ادارہ ہے. آئی ایم ایف وفاقی ادارہ شماریات ورلڈ بنک سٹیٹ بنک آف پاکستان
4 پاکستان میں قومی آمدنی کی پیمائش میں رکاوٹ نہیں ہے غیر زمہ دار عملہ عوام کا عدم تعاون صیح اعداد وشمار خواندگی
5 پاکستان میں قومی بچت کی سالانہ شرح کتنی ہے. 10% 13.2% 10.7% 20.1%
6 دفینوں کے استعمال سے کس میں اضافہ کیا جاسکتا ہے. قرضے سرمایہ کاری سادگی کفایت شعاری
7 تشکیل سرمایہ کی رفتار کس طرح تیز کی جاسکتی ہے. بچتیں بڑھاکر عدل اور انصاف سے قرض لینے سے انکار کرکے جبری قرضوں سے
8 پاکستان کی آبادی کا زرعی شعبہ پر کس قدر انحصار ہے 50 فی صد 66 فی صد 80 فی صد 42 فی صد
9 فی کس آمدنی کیسے معلوم کی جاسکتی ہے. کل قومی آمدنی ÷شخصی آمدنی کل قومی آمدنی ÷ کل آبادی شخصی آمدنی ÷ جمعیت محنت زررعی آمدنی ÷ خالص آمدنی
10 کسی ملک یے عوام کے معیار زندگی کا اندازہ کس سے ہوتا ہے. زرعی آمدنی فی کس آمدنی قومی آمدنی صنعتی آمدنی
11 کوریا کی جنگ کی وجہ سے پاکستانی برآمدات میں اضآفہ ہوا. 1951 1955 1949 1960
12 پاکستان سمنٹ برآمد کرتا ہے. سعودی عرب افغانستان ایران ترکی
13 پاکستان میں کھاد بنانے والے کارخانوں کی تعداد ہے. 15 19 25 27
14 ٹیکسٹائل کی صنعت کا ملکی برآمدات میں حصہ ہے. 77% 54% 57% 53%
15 پاکستان میں فصلوں کے موسم ہوتے ہیں. بہار اور خریف خزاں اور خریف ربیع اور خریف خریف
Download This Set