FA Part 2 Economics Full Book Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

FA Part 2 Economics Full Book Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 معاشی منصوبہ بندی کیا ہے. صنعتی ترقی کے منصوبے زرائع آبپاشی کے منصوبے ایسی پالیسیاں جن کا مقصد منظم جدو جہد کے زریعے ملک کو خوشحال بنانا ہو آبادی کی منصوبہ بندی
2 معاشی ترقی کےلیے ایک لازمی اور بنیادی قدم شرح سود میں کمی آبادی کی شرح افزائش میں کمی تشکیل سرمایہ کی رفتار تیز کرنا خآم مال کی فراہمی
3 قدرتی زرائع کن میں شمار ہوتے ہیں. جٍغرافیائی عوامل معاشی عوامل معاشرتی عوامل اداراتی عوامل
4 معاشی ترقی کے لیے سب سے اہم عوامل کونسے ہیں. سیاسی عوامل معاشرتی عوامل معاشی عوامل ثقافتی عوامل
5 معاشی ترقی سے مراد ہے. زرائع نقل و حمل کی ترقی زرعی پیداوار میں اضافہ حقیقی قومی آمدنی اور عوام کے معیار زندگی میں اضافہ صنعتی پیداوار میں اضافہ
6 پاکستان میں صنعتی مالی سال کا دورانیہ ہے. یکم اپریل تا 31 مارچ یکم جنوری تا 31 دسمبر یکم جولائی تا 30جون یکم ستمبر تا 31 اگست
7 فی کس آمدنی بڑھانے کے لیے ضروری ہے. آبادی میں اضافہ اجرت میں اضافہ معاشی ترقی میں اضافہ شرح سود میں اضافہ
8 پاکستان میں مالی سال ختم ہوتا ہے. 31 دسمبر 31 مارچ 30 جون یکم مئی
9 فی کس آمدنی کے لیے ضروری ہے. آبادی میں اضافہ قومی آمدنی میں اضافہ شرح سود میں اضافہ اجرت میں اضافہ
10 پاکستا کی فی کس آمدنی کم ہے. بھوٹان سے نیپال سے چین سے افغانستان سے
11 پاکستان میں فی کس آمدنی میں کمی کی وجہ ہے آبادی میں اضافہ جغرافیائی حالات افراط زر تعلیم یاففتہ افراد کی کمی
12 کسی ملک میں لوگوں کا معیار زندگی کا اندازہ ہوتا ہے. خام قومی پیداوار سے فی کس آمدنی سے زری آمدنی سے صنعتی آمدنی سے
13 فی کس آمدنی ہوتی ہے. یومیہ ماہانہ سالانہ سہہ ماہی
14 مزدور کے معیار زندگی کا انحصار ہے. زری اجرت حقیقی اجرت پر زری پالیسی پر مالیاتی پالیسی پر
15 پاکستان کا مالی سال شروع ہوتاہے. یکم جنوری سے یکم جولائی سے یکم دسمبر یکم اپریل
Download This Set