1 |
پاکستان موٹر وے کا کون سا حصہ سب سے پہلے مکمل ہوا. |
کراچی -سکھر
پنڈی بھٹیاں-فیصل آباد
لاہور - اسلام آباد
اسلام اباد- پشاور
|
2 |
پاکستان میں روزگاری پیدا ہونے کی وجہ ہے. |
بلند شرح افزائش
معاشی پالیسیاں
موسمی تبدیلیاں
غیر ملکی قرضے
|
3 |
پاکستان میں اوسط عمر ہے. |
60 سال تک
60 سال سے کم
60 سے 70 سال تک
80 سال سے زائد
|
4 |
سٹرکوں پر مسافروں اور سامان لے جانے کےلیے استعمال ہوتے ہیں. |
ہوائی جہاز
ریل کار
بسیں اور ٹرک
بحری جہاز اور کشتیاں
|
5 |
اگر ایک مزدور گاؤں سے شہر منتقل ہوجائے تو یہ ہے. |
افقی حرکت پذیری
جغرافیائی حرکت پذیری
معاشرتی حرکت پذیری
عمودی حرکت پذیری
|
6 |
پاکستان میں سٹرکوں کی تعمیر و بحالی کی زمہ دار ہے. |
موٹر وے اتھارٹی
کیپیتل ڈویلمپمنٹ
پاکستان ڈویلپمینٹ اتھارٹی
نیشنل ہائی وے اتھارٹی
|
7 |
فیصل آباد ڈرائی پورٹ بنائی گئی. |
1990
1994
1995
1993
|
8 |
پھل اور سبزیوں کی ترسیل کے لیے ضرورت ہوتی ہے. |
انٹرنیٹ کی سہولت
ریلوں کا استعمال
زرائع نقل و حمل کی متعدی
روائتی زرائع کا استعمال
|
9 |
نیم بے روزگاری سے مراد ہے. |
مکمل روزگار
ظاہری بے روزگاری
استطاعت اور قابلیت کے مطابق کام
صلاحیت سے کم کام کرنا
|
10 |
پاکستان میں افزائش آبادی کس چیز کا سبب بنتی ہے. |
بے روزگاری
بہتر معیار زندگی
وسائل کی فراوانی
بیماریوں میں کمی
|
11 |
پاکستان نے معاشی منصوبہ بندی کا آغاز کیا |
کولمبو کے ساتھ
ٹوکیو کے ساتھ
کراچی کے ساتھ
لندن پلان کے ساتھ
|
12 |
زراعت میں مشینری کے استعمال کی وجہ سے بے روزگاری کہلاتی ہے. |
موسمی
صنعتی
ساختمانی
مستور
|
13 |
سیم و تھور کو کنڑول کرنےکےلیے پروگرام شرودع کیا گیا. |
کسان تنظیم
کھادوں کی فراہمی
سکارپ پروگرام
زرعی اصطلاحات
|
14 |
ٔپاکستان میں دوسرے پنجسالہ منصوبے کا دورانیہ تھا. |
1950-55
1955-60
1960-65
1966-70
|
15 |
معاشی ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹیں ہیں. |
معاشرتی
معاشی
سیاسی
انتظامی
|