Computer Science 9th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Computer Science 9th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سائفر ٹیکسٹ کو پڑھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں. کی بورڈ ماؤس ٹریک بال
2 ان کوڈنگ سے مراد ہے ڈیٹا کو ایسی نہ پڑھنے والی شکل میں تبدیل کردینا جس کو کہتے ہیں. سائفر ٹیکسٹ آن لائن بینکنگ کلائنٹ ان کرپشن
3 نقصان پہنچانے والے صارف دور بیٹھے ہوئے ہی اس سسٹم پر حملہ کرسکتے ہیں. ہیکنگ تخریب کاری چوری کی شناخت ڈی کریشن
4 ................. سے مراد وہ راز جو کسی کمپنی کی کامیابی کے لیے نمایاں کردار ادا کریں. تجارتی راز سائبر کلائنٹ سرور آن لائن پرائیویسی
5 دوسروں کو آئیڈیا کی بنیاد پر کچھ ایجادکرنے اور فروخت کرنے سے رعکنے کا اپ کو حق دیتا ہے. ہیکنگ پیٹنٹ چوری کا پہچاناں ڈیسکریشن
6 سافٹ وئیر کرنے والے کے ساتھ کیے گئے معاہدہ کو ورانٹی یا............ کہا جاتا ہے. راز داری سروس زمہد اری لوڈنگ
7 غیر قانونی اقدام لےلیے کمپیوٹر کا استعمال کرنا کہلاتا ہے. فراڈ اور غلط استعمال بیچنا اور پرنٹنگ ڈینل اف سروس پائرییو سیی
8 سافٹ وئیر نی نقلیں تیار کرنےاور بیچنےکے بھی کاپی رائٹ ہوتے ہیں جس کو کہتے ہیں. سروس جعلسازی کلائنٹ انکرپشن
9 تجدید شدہ یا نئے کمپیوٹر پر غیر مجاز شدہ سافٹ وئیر کی کاپیاں انسٹال اور فروخت کرنا کہلاتاہے. راز داری پرائیوسی آن لائن پرائیوسی ہارڈ ڈسک لوڈنگ
10 حاصل کردے لائنسنس کے مقابلے سافٹ وئیر کی مزید کاپیاں انسٹال کرنا کہلاتاہے. انٹرنیٹ سائبر ٹیکسٹ سائب ر کلائنٹ سرور آن لائن پرائیوسی
Download This Set