1 |
ویب کو ............. کا استعمال کرتے ہوئے بنایا یا تبدیل کیا جاسکتاہے. |
نوڈ پید ++
نوڈ پیڈ
ٹیکسٹ آیڈیٹ
تمام
|
2 |
ایچ ٹی ایم ایل کوڈ ایک................ لیگوئج نہیں ہے.. |
پروگرامنگ
مارک اپ
الف اور ب
کوئی نہں.
|
3 |
ایک لسٹ جو کہ اپنے اندر ایک اور لسٹ رکھ سکتی ہے کہلاتی ہے. |
آرڈر لیٹ
نیسٹیڈ لسٹ
ان اورڈر لیسٹ
دیفئن لسٹ
|
4 |
حملہ آور عام طور پر اعلی پروفائل تنظیموں جسسے کہ بنک ، میڈیا، کمپنیوں یا حکومت اور تجارتی تنظیموں کے ویب سرورز کو ہدف بناتے ہیں. |
سروس
ڈوس
کلائنٹ
متبادل سئفرس
|
5 |
کرپٹو گرافک. کینز ...................... پیغام کو پڑھنے کے لیے استعمال ہوتی ہے. |
ڈبل
رائٹ
سینٹر
خفیہ کاری
|
6 |
کون سا نظام ہے جس میں سادہ عبارت کے حروف کو تبدیل کرنے کےلیے ایک ٹیبل کو استعمال کیا جاتاہے. |
وگینیر سائفر کا طریقہ
سادہ ٹیبل
پیچیدہ ٹییبل
راؤنڈ ٹیبل
|
7 |
وگینر سائیفر ایک دوسرا متبادل سائیفر ہے جس میں سادہ عبارت کے حروف کو تبدیل کرنے کے لیے ایک ٹیبل کا استعمال کیا جاتا ہے جسے کہتے ہیں. |
وگینر سائیفر ٹیبل
سادہ ٹیبل
پیچیدہ ٹیبل
راونڈ ٹیبل
|
8 |
کون سے طریقے میں ہم حروف تہجی کو تحریر کرتے وقت دوسرے حرف سے تبدیل کردیتے ہیں. |
صداقت
سائبر
سیزر سائیفر
پرائیوسی
|
9 |
رومن سلطنت میں فوجیوں اور جرنیلوں کو پیغامات بھیجنے کے لیے ایک خفیہ کاری کا استعمال کیا. اس لے اس طریقے کو کہا جاتا ہے. |
سروس
آن لائن بینکنگ
کلائنٹ
سیزر
|
10 |
سیزر ایک رومن سیاست دان اور فوجی جنرل تھا جس نے.................. کے عروج میں اہم کردا ادا کیا. |
اشیائ سلطنت
رومن سلطنت
امیر کن سلطنت
پاکستانی سلطنت
|