Computer Science 9th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Computer Science 9th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ڈائمنڈ علامت ظاہر کرتی ہے. ان پٹ اور آوٹ پٹ فیصلہ سازی پرسیسنگ ری مارکس
2 ............... کا طریقہ الگورتھم کو چیک کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے. ٹریس ٹیبل ٹیبل الگورتھم پروگرام
3 کس سے مراد ہے اس بات کی تصدیق کرنا ہے کہ حل اسی مسئلے کے لیے ہےجس کو کہ حل کی ضرورت تھی. ویلڈیشن ویری فکیشن فلوچارٹ سافٹ وئیر
4 کس سے مراد ہے کہ ٹیسٹ کرنا کہ مسئلہ حل مسئلہ کے عین مطابق ہے. ٹیسٹ دیٹا درست کرنا ویری فیکشن ویلیڈیشن
5 علامات پر مشتمل ہوتا ہے جو الگورتھم کو گرافیکل شکل میں ظاہر کرتا ے. الگورتھم پروگرام فلوچارٹ سافٹ وئیر
6 اکثر الگورتھم کتنے قسم کے کام سر انجام دیتے ہیں. ان پٹ آوٹ پٹ پروسیسنگ ان میں سے تمام
7 ............ کسی مسئلہ کو تیزی سے حل کرنے میں مدد دیتا ہے. تجزیہ ڈی بگز الگورتھم حل
8 کونیسی صورتحال ہوتی ہے جس کو حل کرنے کی ضرورت ہوتی ہے. الگورتھم مسئلہ ٍفلوچارٹ ڈی بگز
9 ........... حل کو ٹیسٹ کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے. بہترین حل ٹاپ ڈیزائن ویری فیکشن تجزیہ
10 فلوچارٹ مراحل کی ترتیب جانچنے کے مختلف ....... اور ............. استعمال کرتا ہے. علامات ٹیکسٹ علامات نمبرز نمبرز ٹیکسٹ حل و مسئلہ
Download This Set