Computer Science 9th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Computer Science 9th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایکپریشن ................. کے برابر ہوتی ہے.(A+C),(A+B) A+(B.C) A+B + A.C A.(B.C) A+(B+C)
2 متوازی اضلاع کی علامت کس مقصد کے لیے استعمال ہوتی ہے. فیصلہ سازی کونیکٹر ان پٹ اور آوٹ پٹ آغاز اور اختتام
3 اوول کی علامت فلوچارٹ میں کس کو ظاہر کرتی ہے. فیصلہ سازی کونیکٹر پروسیس آغاز اور اختتام
4 ان میں سے کون سا مسئلہ حل کرنے کی ابتدائی مرحلہ ے. مسئلہ کا تعین تجزیہ پروگرامنگ مرحلہ وار
5 وہ حل جو پیچیدہ مسائل کو سادہ مسائل میں تقسیم کرتی ہے. خاکہ سازی ایکٹ آٹ آوٹ تقسیم کدور اور جیتوں حل
6 ایک بہتر ڈیفائن شدہ مسئلہ اس کو کہتے ہیں کہ سادہ منزل واضع تیوننگ رننگ
7 کسی مسئلہ کو حل کرنےکے لیے کونسی اپروچ استعمال کرتے ہیں. سسٹیمیٹک مینوئل ٹریس ٹیبل سینٹرل اپروچ
8 ٹریس ٹیبل ایک ٹکنیک ہے. پروگرام رن کرنا فلوچارٹ رن کرنا الگورتھم کو ٹیسٹ کرنا موڈی فکیشن
9 اگر الگورتھم ٹھیک ہے مگر اس کی آوٹ پٹ ٹھیک نہیں ہے اس سے مراد........ ایرر ہے. لوجیکل سینٹکیس ایرر نہں ہے رن ٹائم
10 یہ بھی ایک ضروری عمل ہے کہ الگورتھم کو اس کی ضرورت سے کم ان پٹ دے کر ٹیسٹ کیا جائے. دستیاب پروگرام رائٹر عدم دستیاب
Download This Set