Computer Science 9th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Computer Science 9th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پرائمری اور سیکنڈری سٹوریج ڈیوائسز ڈیٹا..... ......... کی صورت میں محفوظ کرتی ہیں. بائیٹس بٹ نبل GB
2 ایک سے زیادہ پری پوزیشنز کو ایک ساتھ لکھنے سے ............. بنتی ہے. لٹریل سادہ پری پوزیشن پری پوزیشن کمپاؤنڈ پری پوزیشن
3 کسی بھی انفارمیشن کو محفوظ کرنے کے لیے کم سے کم ............. بائیٹ ضرورت ہوتی ہے. ایک دو تین پانچ
4 پروسیس کرنے کےلیے ڈیٹا.............. کے زریعے دیا جاتا ہے. روم ریم ای پی روم ای ای پی روم
5 .......... عارضی سٹوریج ڈیوائس ہے اور ... مستقل سٹوریج ڈیوائس ہے. وولاٹائل اور نان وولاٹائل کوئی نہہں. اہستا ، تیز کم ہائی
6 ہیگزاڈیسیمل میں ........... نمبر ہوتے ہیں. 17 16 18 15
7 بیٹا بائیٹ کے برابر ہوتا ہے (1024)4 بائیٹ (1024)6 بائیٹ (1025)5 بائیٹ (1024)7 بائیٹ
8 بائنری سسٹم میں نمبر "17.......... کے برابر ہوتا ہے. 1000 10110 10001 10100
9 "باہر سردی " ہے ایک........... ہے. بولین پری پوزیشن مورل پوزیشن دنوں الف اور ب کوئی نہیں.
10 ......... قانون میں ویری ایبلوں کو ترتیب ضروری نہیں ہوتی. قانون تلازم قانون مبادلہ قانون تقسیمی ضربی اور جمعی زاتی قانون
Download This Set