1 |
ایسی ڈیوائس جو ڈیٹا کو تب بھی محفوظ رکتھی ہے اگر بجلی منطقہ بھی ہوجائے کہلاتی ہے. |
نان وولاٹائل میموری
وولاٹائل میموری
الف اور ب دونوں
سینٹرل میموری
|
2 |
ایسی ڈیوائسیس جو ڈیٹا کو صرف اتنی دیر تک ہی محفوظ رکھتی ہیں جب تک بجلی کی فراہمی جاری رہے کہلاتی ہیں. |
سٹوریج
وولاٹائل میموری
نان وولاٹائل میموری
HDD
|
3 |
کونسا ایک فزیکل ڈیوائس ہے جو کہ ڈیٹا کو عارضی یا مستقل طور پر محفوظ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے. |
سیل
کمپیوٹر میموری
وولٹیج
نان وولٹیج
|
4 |
کونسا نمبر سسٹم کی بیس 16 ہوتی ہے. |
اعشاری
ہیگزا ڈیسیمل
ثنائی
آکٹل
|
5 |
کونسے نمبر سسٹم کی بیس 10 ہوتی ہے. |
ثنائی
اعشاری
ہیگزا
آکٹل
|
6 |
کونسے نمبر سسٹم کی بیس 2 ہوتی ہے. |
اعشاری
ہیزا ڈیسیمل
ثنائی
آکٹل
|
7 |
کونسا نمبر سسٹم کی بیس 10 ہوتی ہے اور اس میں 0 سے لے کر 9 تک اعداد ہوتے ہیں. |
اعشاری
ہیگزا
ثنائی
آکٹل
|
8 |
کونسا لینگوئج کمپیوٹر سمجھتا ے. |
بائنری
HLL
ہائی لیول
مڈل لیول
|
9 |
کونسا نمبر سسٹم O'S اور 1'Sپر مشتمل ہوتا ہے |
اعشاری
پیگزا
بائنری
آکٹل
|
10 |
اس قانون کے مطابق اگر ایک ایکسپریشن کے گروپس کی ترتیب دبل دی جائے تو اس کے رزلٹ پر کوئی فرق نہیں پڑتا |
قانون تلازم
قانون مبادلہ
ڈہئلیٹی
کمپلیمنٹ
|