More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Computer Science 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
........... کس بھی طرح کی معلومات کی پروسینگ کے لیے عمومی اسطلاح ہے جسے ریاضیاتی شکل میں ظاہر کیا جاسکتا ہے.
Choose an answer
کمپیوٹیشن
زمہ داری
کلائنٹ سرور
آن لائن پائریسی
Previous
Skip
Next
Question # 2
کون سا ایک ائی کون یا ایک تصویر یا ٹیکسٹ ہوسکتا ہے. جس پر اگر کلک کیا جائے تو یہ آپ کو کسی دوسرے پین پر لے جائے.
Choose an answer
کلک
ہائپر لنک
لینکیج
باڈی
Previous
Skip
Next
Question # 3
........... حل کو ٹیسٹ کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے.
Choose an answer
بہترین حل
ٹاپ ڈیزائن
ویری فیکشن
تجزیہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
کونیسی صورتحال ہوتی ہے جس کو حل کرنے کی ضرورت ہوتی ہے.
Choose an answer
الگورتھم
مسئلہ
ٍفلوچارٹ
ڈی بگز
Previous
Skip
Next
Question # 5
مندرجہ زیل میں سے کیا سافٹ پائریسی کی اقسام میں شامل نہیں ہے.
Choose an answer
سافٹ لفٹنگ
زمہ داری
کلائنٹ سرور
آن لاین پرئریسی
Previous
Skip
Next
Question # 6
کون سا طریقہ ہے جو ہمارے خیال کی حفاظت کرتا ہے.
Choose an answer
پنٹنٹ
آن لائن بینکنگ
کلائنٹ
سافٹ وئر پرائویسی
Previous
Skip
Next
Question # 7
دوسروں کو آئیڈیا کی بنیاد پر کچھ ایجادکرنے اور فروخت کرنے سے رعکنے کا اپ کو حق دیتا ہے.
Choose an answer
ہیکنگ
پیٹنٹ
چوری کا پہچاناں
ڈیسکریشن
Previous
Skip
Next
Question # 8
کس سے مراد ہے ہے جب چاہیں اپنے ڈیٹا تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں.
Choose an answer
ُپینٹنٹ
دستیابی
کلائنٹ
سافٹ وئیر پائریوسی
Previous
Skip
Next
Question # 9
ہارڈ ڈیسک ، فلیش ڈرائیور اور میموری کارڈز مثالیں ہیں.
Choose an answer
نان وولاٹائل
وولاٹائل
ہارڈ ڈیسک
فلوپی ڈیسک
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایک ہائبر لنک کو ہم................... پر لگا سکتے ہیں.
Choose an answer
تصویر
ٹیکسٹ
الف اور ب دونوں
کوئی بھی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک پروٹوکول، پیغام بھیجنے والے اور موصول کرنے والے کے درمیان...... اور .... وضع کرتا ہے.
Choose an answer
قوانین و ضوابط
مسائل قوانین
سنٹر ، اوور
انفارمیشن
Previous
Skip
Next
Back