More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Computer Science 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کس کو سپونیس اور غیر منصوبہ بندی کہتے ہیں.
Choose an answer
ڈرا
الگورتھم
فلوچارٹ
کینڈا
Previous
Skip
Next
Question # 2
انٹرنیٹ پر موجود ہر آلہ کا ایک یونیک... ایڈریس ہوتا ہے جس کی وجہ ان کا انٹرنیٹ پر ایک دوسرے سے رابطہ ہوتا ہے.
Choose an answer
CP
LOGO
IP
TC
Previous
Skip
Next
Question # 3
جیسے ہی پاور سپلائی ختم ہوگی تمام ڈیٹا صاف ہوجائے گا.
Choose an answer
ریم
روم
ہارڈ ڈیسک
فلاپی ڈیسک
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایچ ٹی ایم ایل کوڈ ایک................ لیگوئج نہیں ہے..
Choose an answer
پروگرامنگ
مارک اپ
الف اور ب
کوئی نہں.
Previous
Skip
Next
Question # 5
کمپنیاں ویب سرفرز کے دماغ کو پڑھنا چاہتی ہیں اور کبھی کبھی وہ معلومات کے کچھ حصوں کو ویب سر فرز کے ساتھ ذخیرہ کرتے ہں جسے کہتے ہیں.
Choose an answer
دستیابی
سائبر
کوکئیر
آن لائن پرائیویسی
Previous
Skip
Next
Question # 6
کونسا ایک فزیکل ڈیوائس ہے جو کہ ڈیٹا کو عارضی یا مستقل طور پر محفوظ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے.
Choose an answer
سیل
کمپیوٹر میموری
وولٹیج
نان وولٹیج
Previous
Skip
Next
Question # 7
کمپیوٹر میں کم سے کم جو ڈیٹا محفوظ کیا جاتا ہے وہ 0 اور 1 ہے اسے کہتے ہیں.
Choose an answer
بائٹ
بٹ
GB
KB
Previous
Skip
Next
Question # 8
کونسے نمبر سسٹم کی بیس 2 ہوتی ہے.
Choose an answer
اعشاری
ہیزا ڈیسیمل
ثنائی
آکٹل
Previous
Skip
Next
Question # 9
کونسی ٹپالوجی ایک کمپیوٹر صرف اپنےہمسایہ کپیوٹر کو ہی ڈیٹا بھیج سکتا ہے.
Choose an answer
رنگ
سٹار
ٹپالوجی
مشین
Previous
Skip
Next
Question # 10
کونسا لینگوئج کمپیوٹر سمجھتا ے.
Choose an answer
بائنری
HLL
ہائی لیول
مڈل لیول
Previous
Skip
Next
Question # 11
کسی بھی قسم کا کمپیوٹر ہارڈ وئیر جو کہ ڈیٹا کو محفوظ کرنے یا ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کے لیے استعمال ہو کہلاتا ہے.
Choose an answer
سٹوریج ڈیوائس
روم
پی روم
ایس ریم
Previous
Skip
Next
Back