1 |
انٹرنیٹ پر بات چیت کرنے کے لیے IP ایڈریس کو ......... کا حصہ سمجھنا چاہیے. |
پروٹوکول
سینٹر
ینٹ ورکس
مشین
|
2 |
ہر ڈیٹا پیکٹ کا ایک................... ایڈریس ہوتا ہے. |
IP
رینڈم
ترتیب
پہلی
|
3 |
روٹرز بہت سارے............. کو آپس میں ملاتےہیں. |
ُپرٹوکول
قوانین
نیٹ ورکس
کمپیوٹرز
|
4 |
ایک پروٹوکول، پیغام بھیجنے والے اور موصول کرنے والے کے درمیان...... اور .... وضع کرتا ہے. |
قوانین و ضوابط
مسائل قوانین
سنٹر ، اوور
انفارمیشن
|
5 |
ویب براؤزر اور ویب سروسز مل کے .............. سسٹم تشکیل دیتے ہیں. |
کلانٹ
میل
انٹر نیٹ
کروم
|
6 |
....... کی مدد سے صارفین ای. میل اور نیوز گروپس میں معلومات شئیر کرتے ہیں. |
ٹرمینل
میل سرور
براؤزر
URL
|
7 |
......... ایک ایسا کمپیوٹر ہے جو ایک سرور کی فراہم کردہ سہولیات سے استفادہ کرتا ہے. |
کلانٹ
سرور
آلہ
مشین
|
8 |
پیغام موصول کنندہ....... قبول کرنے کے قابل ہونا چاہیے. |
پروٹوکول
پیغام
ایڈریس
معلومات
|
9 |
کمیونیکیشن پروٹوکول.......... کام سر انجام دیتا ہے. |
شناخت کی تصدیق کرنا
غلطی معلوم کرنا
درستی کرنا
تمام
|
10 |
..................کا مخفف ہے.DCHP |
Data Hosting Computer Protocol
Dynamic Host Computer Protocol
Dynamic Hos configuration Protocol
کوئی بھی نہیں.
|