1 |
کونیکیشن کی کتنی قسمیں ہیں. |
1
2
3
5
|
2 |
نیٹ ورک کے فزیکل ڈھانچہ کو کونیکشن اور .......... کے لحاظ سے تقسمی کرتے ہیں. |
رنگ
سٹار
ٹپالوجی
مشین
|
3 |
.......... ایک فزیکل کمپیوٹر ہے جو کہ اس کے مختص ہوتا ہے کہ ان تمام سروس کو چلانے جس کی کلانٹ کو ضرورت ہے. |
سرور
کانٹ
سٹیشن
کمپیوٹر
|
4 |
.............. اٰیک پروسس ہے جو سروس حاصل کرتا ہے. |
سرور
کمپیوٹر
سٹیشن
کلانٹ
|
5 |
........... سروس مہیا کرتا ہے اور کلانٹ سروس حاصل کرتا ہے. |
کلانٹ
سرور
سٹیشن
کمپیوٹر
|
6 |
نیٹ ورک میں وہ کپیوٹر جوکہ سٹوریج مہیا کرتا ہے اس کو فائل سرور کہتے ہیں اور حاصل کرتے ہین اس کو کہتے ہیں. |
سٹیشن
سرور
کمپیوٹر
ورک مشین
|
7 |
کمپیوٹر نیٹ ورک اس لیے بنایا گیا ہے کہ |
وسائل کا شیرئنگ کرنا
منی پولیشن
موڈ
کمپیوٹنگ
|
8 |
نیٹ ورک کا نیٹ ورکس کی سب سے مشہور مثال کون سی ہے. |
مشین
پرنٹرز
انٹرنیت
الات
|
9 |
کمپیوٹر سسٹم اور آلات کا ایک ایسا گروپ ہے جو کہکسی کمنییکیوشن چینل کے زریعے ایک دوسرے کے ساتھ ملے ہوتے ہیں. |
کپمیوٹر
کمپیوٹر نیٹ ورک
سسٹم
آلات
|
10 |
کمیونیکیشن میڈیم جو بہت سے کمپیوٹرز کو جوڑتا ہے کہلاتا ہے. |
سورس
کمنیکیشن چینل
ٹارگٹ
تار
|