Computer Science 9th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Computer Science 9th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کون سے ٹپالوجی میں ایک کمپیوٹر سے دوسرے کپیوٹرز کے ساتھ نیٹ ورک پر اس طرح سے ملاتی ہے کہ ایک رنگ بن جاتا ہے. رنگ سٹار ٹپالوجی مشین
2 کس ٹپالوجی میں تمام آلات پوائنٹ ٹو پوائنٹ کنکشن کو استعمال کرتےہوئے ایک کیبل یا تار کے زریعے ایک مشترکہ پوائنٹ سے جڑے ہوتے ہیں. رنگ سٹار ٹپالوجی مشین
3 بس ٹپالوجی میں سنگل عام کیبل کو................. بھی کہتے ہیں. بیک بون نارمل ہارڈ سادہ
4 کس ٹپالوجی میں تمام آلات ایک مشترکہ تار کے ساتھ لگے ہوتے ہیں اور تار کے دو اینڈ پوائنٹ بھی ہوتے ہیں. رنگ بس ٹپالوجی مشین
5 نیٹ ورک ٹپالوجی کی اقسام ہیں. 1 2 3 4
6 کونسا ایک دوسرے کے ساتھ منسلک کمپیوٹرز یا دوسرے آلات کے کنکشن کے جغرافیاء اظہار کا نام ہے رنگ سٹار ٹپالوجی مشین
7 وائی فائی نیٹ ورک میں ایک شنکل لنک کا ........ آلات کے درمیان اشتراک ہورہا ہے. ڈبل ٹرپل سنگل ملٹی پل
8 .............. کونیکیشن ایک ارسالکنندہ اور بہت سے وصول کنندہ کے درمیان ہے. ملٹی پوائنٹ کلانٹ سٹیشن کمپیوٹر
9 ریموٹ کنٹرول اور ٹی وی کس کی مثال ہے. ملٹی پل پوانٹ ٹو پوائنٹ سنگل ڈبل
10 .............کونیکیشن دو آلات کے درمیان ڈائریکٹ لنک ہے. پوائنٹ ٹو پوائنٹ ملٹی پل سنٹر ٹاپر
Download This Set