Computer Science 9th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Computer Science 9th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کونس سٹیڈرد پروٹوکول ای میل کو ٹرانفر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے. SMPT ALP HTTP HTML
2 ایک ویب سرور کوبھی کہا جاتا ہے. HTML HTTP FTP SMPT
3 کون سا پروٹوکول ورڈ وائد ویب کلائنت اور سرور کے درمیان ویب پیچجز کی منتقلی کے لیے استعمال کرتی ہے. HTTP ALP FTP HTML
4 کونسا پرٹوکول فائل کی ایک کمپییوٹر سے دوسرے کمپیوٹر کو ارسال کرتا ہے.IP/TCP ALP HTML HTTP FTP
5 وہ ڈیٹا جو کہ لئیر سے حاصل ہوتا ہے اس کو ایک ہیڈر میں پوشیدہ کیا ہوتا ہے اس کو کہتے ہیں. ایپلی کیشن لئیر پوسٹل لئیر ان کیپ سی لوشن انٹرنیٹ
6 ہرلئیر کچھ کنڑول انفارمیشن کو ایڈ کرتی ہے جس کو کہتے ہیں. ہیڈر سورس وصول کنندہ سنک
7 کون سی لئیر فزیکل میڈیم کے متعلق ہوتی ہے جو کہ کمنیوکیشن کے لیے استعمال ہوتی ہے جیسے کہ کیبل ایپلی کشین لئیر پوسٹل لئیر فزیکل لئیر انٹر نیٹ
8 کون سی لئیر پیغام کو اس سرور تک لے کے جاتی ہے جو کہ ارسال کنندہ کے ساتھ رابطے میں ہو. ٹراننسپورٹ لنک لئیر فزیکل لئیر مین
9 ........... لئیر کو ڈیٹا دوسرے نیٹ ورک پر ٹرانسفر کرتی ہے. ٹرانسپورٹ لنک لئیر فزیکل لئیر نیٹ ورک
10 کونسی لئیر کلانٹ اور سرور کے درمیان کونیکشن منقد کرتی ہے. ٹرانسپورٹ لنک لئیر فزیکل لئیر نیٹ ورک
Download This Set