Computer Science 9th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Computer Science 9th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کو ........حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے جن کو"." کی مدد سے علیحدہ کیا جاتا ہے.IPv 4 2 3 4 5
2 جب انٹرنیٹ پروٹوکول بنایا گیا تھا تو اس کا سٹینڈرد تھا. IPv 4 IPv 7 IPv 6 IP v5
3 ایڈریسنگ کے کتنے سٹینڈرڈ ہیں.IP دو تین چار پانچ
4 سرور کسی بھی اس آلہ کو .. ایڈریس تفویض کرتا ہے.DHCP CP LOGO IP TC
5 ڈیٹا کمیونیکشین کے کتنے اجزائ ہے. 8 5 6 7
6 ورلڈ وائڈ ویب تک آسانی سے رسائی حاصل کرنے کے لے استعمال کرتے ہیں . IP ویب براوذرز نیٹ ورک موڈ
7 سرور کلانئنٹ کی طرف سے بھیجی ہوئی درخواست کا جواب دیتا ہے اس درخواست کو کہتےہیں. HTTP سرور HTML سرور HTP سرور ALPسرور
8 ورلڈ وائد ویب ایک سسٹم ہے انٹرنیٹ............. کا مجموعہ ہے. مشین کمپیوٹر نیٹ ورک سرورز
9 انٹرنیٹ پر موجود ہر آلہ کا ایک یونیک... ایڈریس ہوتا ہے جس کی وجہ ان کا انٹرنیٹ پر ایک دوسرے سے رابطہ ہوتا ہے. CP LOGO IP TC
10 کونس ڈیٹا کو یونٹ جو کہ ایک آلہ دوسرے آلہ میں منتقل ہوتا ہے. پیکت ڈیٹا کوگو میڈیم
Download This Set