Computer Science 10th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Computer Science 10th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مین فنکشن میں ہر چیز بند ہوتی ہے. باڈی فائلز مین قوسین
2 کونسا سیکشن ہے جس میں بادی سیکشن آتا ہے. ہیڈر مین باڈی مکمل
3 کونسا وہ حصہ ہے جس میں ہیڈر فائلز ہوتی ہیں. ہیڈر سیکشن مین سیکشن باڈی سیکشن مکمل سیکشن
4 لینگوئج کے پروگرام کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا جاتاہے.C 1 2 3 4
5 ہر پروگرامنگ لینگوئج میں پہلے سے ڈیفائن کیے ہوئے الفاظ کی ایک فہرست ہوتی ہے جسے کہا جاتا ہے. مخصوص الفاظ کی ورڈز الف اور ب دونوں سینٹیکس
6 ہر پروگرامنگ لینگوئج گرامر کے اصولوں کی پابند ہوتی ہے جنہیں کہا جاتا ہے. قوانین علامات بلاکس سینٹیکس
7 وہ کونسا سافٹ وئیر ہے جو پروگرامنگ لینگوئج کو مشین لینگوئج میں تبدیل کرتا ہے. ہیڈر کمپائلر پروگرامر ٹیکسٹ ایڈیٹر
8 کونسا سافٹ وئیر ہوتا ہے جس میں پروگرامر پروگرام لکھ سکتا ہے اور اس میں ترمیم کرسکتا ہے. ٹیکسٹ ایڈیٹر کوڈ پروگرامر سافٹ وئیر
9 وہ ساٍفٹ وئیر جو پروگرامر کو پروگرام لکھنے اورچلانے میں مدد دیتا ہے کہلاتا ہے. IDE بلاک سافٹ وئیر ڈیزائز
10 کونسا بیسک پلیٹ فارم ہے جو کہ پروگرام بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے. ٹولز پروگرامنگ انوائرنمنٹ ڈیزائز پروگرامنگ لینگوئج
11 پروگرامنگ کےلیے ضروری آلات کو اکٹھا کر دیا جائے تو بنتی ہے. ٹولز ڈیزائز پروگرامنگ انوائرنمنٹ پروگرامنگ لینگوئج
12 کمپیوٹر پروگرام جن زبانوں میں لکھے جاسکتے ہیں کہلاتے ہیں. ڈوئیر سافٹ وئیر انجینئر پروگرامنگ لینگویجز
Download This Set