Computer Science 10th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Computer Science 10th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کونسے سیکشن میں ہیڈر فائلز ہوتی ہیں. ہیڈر سیکشن مین سیکشن مخصوص سیکشن باڈی سیکشن
2 کونسے الفاظ پروگرامنگ لینگوئج میں خاص مطلب رکھتے ہیں. سادہ الفاظ عام الفاظ انگلش الفاظ مخصوص الفا ط
3 اگر پروگرامنگ کرتے ہوئے پروگرامنگ لینگوئج کے قوانین کا خیال نہ رکھا جائے تو کونسا ایرر آئے گا. لوجیکل ایرر رن ٹائم ایرر انگلش ایریر سینٹکس ایرر
4 کس کو پروگرامنگ لینگوئج کی گرامر خیال کیا جاتا ہے . سینٹیکس قوانین انگلش پروگرامنگ
5 ہائی لیول لینگوئج کو مشین لینگوئج میں تبدیل کرنے کےلیے استعمال ہوتا ہے. کمپائلر سی لینگوئج کوڈ پروگرامنگ اندرونی پروگرامنگ
6 کون سی لینگوئج کمپیوٹر سمجھتے ہیں. مشین لینگوئج اسمبلی لینگوئج ہائی لیول لینگوئج مڈل لیول لینگوئج
7 لینگوئج پروگرام کس ائی ڈی ای میں لکھا جاتے ہیں.C ٹیکسٹ مائیکرو سافٹ ورڈ پاور پوائنٹ Code : : Block
8 ........... ایک مین سکرین ہے جہاں پراپ اپنا پروگرام لکھتے ہیں. IDE DBA EDP ایڈیٹر
9 ............ ایڈیٹر ایسا سافٹ وئیر ہے جو پروگرامر کو کمپیوٹر پروگرام لکھنے اور اس میں ترمیم کرنے میں مدد دیتا ہے. ٹیکسٹ مائیکرو سافٹ ورڈ پاور پوائنٹ نوٹ پیڈ
10 ان میں سے کونسی سی لینگوئج میں ائی ڈی ایس کی مثالیں ہیں. ویثیل سٹوڈیو ایکس کوڈ کوڈ .. بلاکس تمام
11 ........... میں ایسے آلات ہوتے ہیں جو پروگرامر کو کمپیوٹر پروگرام لکھنے ، چلانے اور ٹیسٹ کرنے کے مراحل میں مدد دیتے ہیں. DBA EDA IDE ایڈیٹر
12 .............. ایک گرافکل یوزر انٹر فیس ہوتا ہے جس کی ونڈوز اوربٹن استعمال کرکے صارف ان پٹ دے سکتا ہے اور آوٹ پٹ لے سکتا ہے. IDE پروگرامنگ EDA کانسٹنٹ
Download This Set