Computer Science 10th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Computer Science 10th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کون سی چیز مدد کرتی ہے کہ آپ اپنے ہی بنائے ہوئے پروگرام کوڈز کچھ عرصہ بعد سمجھ سکے. عام الفاظ کمینٹس پروگرام زبان
2 کون سی چیز دوسرے پروگرامر کو سہولت دیتی ہے کہ وہ پروگرام کے کوڈز کو سمجھ سکے. عام الفاظ کمنٹس ایند سیکشن
3 پروگرامر کے اندر کون سی سٹیٹمنٹس ہیں جن کو کمپائلر ایگزیکیوٹ نہیں کرتا ہے. کمنٹس کوڈ end سیکشن
4 ہر سٹیٹمنٹ اختتام ہوتا ہے. : ؛ ، =
5 لینگوئج ایک ہے.C Top sensitive Case sensitive end sensitive کوئی نہیں.
6 تمام سٹیٹمنٹ جو کہ ........... میں لکھی جاتی ہے مین فنکشن کی باڈی بناتی ہے. { } ( ) ?? = =
7 کونسے لینگوئج کا سٹارٹنگ پوائنٹ ہوتا ہے. ( ) main ( ) body () end ( )center
8 مین سیکشن میں ....... فنکشن ہوتا ہے. مین باڈی الف اور ب دونوں سینٹر
9 کون سی ہیڈر فائل میں تمام پہلے سے ڈیفائن شدہ حسابی فنکشنز ہوتے ہیں. math.h stdio.h string .h c.h
10 ہیڈر فائل ......... علامت کے ساتھ شروع ہوتی ہے. # $ & =
11 کون سی ہیڈر فائل ان پٹ اور آوٹ پٹ کے بارے میں انفارمیشن دیتی ہے. math.h stdio.h string .h c.h
12 ہم اپنے پروگرام میں ہیڈر فائلز کو شامل کرتے ہیں جو کہ پروگرام کے........... والے حصہ میں لکھی جاتی ہیں. اوپر درمیان نیچے آخر
Download This Set