1 |
فلوٹنگ ٹائپ ویری ایبل کتنی بائٹ میں سٹور ہوتا ہے. |
1
2
3
4
|
2 |
کونسا کی ورد فلوٹنگ ٹائپ متغیر کوڈ کلیر کرنےکے لیے استعمال ہوتا ہے. |
positive int
float
int
char
|
3 |
فلوٹنگ پوائنٹ نمبر میں پوائنٹ کے بعد ہائی ڈیفالٹ کتنے نمبرز پرنٹ ہوتے ہیں. |
6
7
8
10
|
4 |
کونسا ڈیٹا ٹائپ صرف رئیل نمبرز کو سٹور کرتا ہے. |
float
signed int
negitive int
positive int
|
5 |
بائی ڈیفالٹ سمجھا جاتا ہے.int |
signed int
negitive int
positive int
original int
|
6 |
کونسا کی ورڈ اینڈیجر ڈیٹا ٹائپ کے لیے استعمال ہوتاہے. |
int
float
char
double
|
7 |
اینڈیجر ڈیٹا کمپیوٹر کی میموری میں کتنی ہائٹ جگہ لیتا ہے. |
1
2
3
4
|
8 |
کونسی قیمتوں میں ڈیسیمل پوائنٹ ہوتا ہے. |
رئیل کانسٹنٹ
سٹرنگ کانسٹنٹ
کریکٹر کانسٹنٹ
سنگل کانسٹنٹ
|
9 |
اگر کسی قیمت سے پہلے کوئی علامت نہ ہو تو وہ رقم ہوگی. |
منفی
مثبت
موڈیول
سنگل کانسٹنٹ
|
10 |
کونسی قیمتیں ڈیسیمل پوائنٹ کے بغیر ہوتی ہیں. |
اینڈیجر کانسٹنٹ
سٹرنگ کانسٹنٹ
کیریکٹر کانسٹنٹ
سنگل کانسٹنٹ
|
11 |
سنگل لائن کمینٹس شروع ہوتا ہے. |
/ /
= =
??
& &
|
12 |
لینگوئج میں کمینٹس کی کتنی اقسام ہیں.C |
1
2
3
4
|