Computer Science 10th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Computer Science 10th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہدایات کا ایک سیٹ تب چلے اگر شرط پوری ہوجائے ورنہ کوئی دوسرا سیٹ چلے تو ایسی صورت میں ہم...... سٹیٹمنٹ استعمال کرتے ہیں. if- else شرط while کمپاؤنڈ
2 اگر کال کیے گئے فنکشن کی ڈیفینیشن کال کرنے والے فنکشن کے بعد میں آئے تو کال کیے گئے ...... اس کال کرنے والے فنکشن سے پہلے لکھنا ضروری ہے. فنکشن سگنیچر کال ریڈ فنکشن
3 اگر کال کیے گئے فنکشن کی ڈیفینیشن کال کرنے والے فنکشن کی ڈیفینیشن سے پہلے آئے تو...... کال کرنے والے فنکشن کی ڈیفینیشن سے پہلے لکھنا ضروری نہیں ہے. کال ریڈ فنکشن فنکشن سگنیچر
4 وہ ویری ایبلز جو فنکشن ڈیفائن والیوز کو حاصل کرتا ہے. ان پٹ آوٹ پٹ پیرامیٹرز آرگومنٹس
5 وہ والیو جو فنکشن کو پاس کی جاتی ہیں کہلاتی ہیں. والیو ان پٹ آؤٹ پٹ آرگیومنٹ
6 ..........یہ بیان نہیں کرتا کہ فنکشن کو جو کام آسائن کیا گیا ہے کس طرح سرانجام کرنا ہے. ریٹرن والیو فنکشن سگنیچر آوٹ پٹ ریڈر
7 ایک فنکشن کے بہت سے پیرامیٹرز ہوسکتے ہیں مگر یہ ............. سے زیادہ والیو ریٹرن نہیں کرسکتا. ایک دو تین چار
8 فنکشن کی آوٹ پٹ کہلاتی ہے. ان پٹ ریڈر ریٹرن والیو الف اور ب دونوں
9 فنکشن کی ان پٹ اس فنکشن کا .......... کہلاتاہے. فنکشن پروگرام ریڈر پیرامیٹرز
10 ............. سٹیٹمنٹس یا ایک بلاک ہے جو کچھ ان پٹ لیتا ہے اور آؤٹ پٹ مہیا کرتا ہے. فنکشن پروگرام ریڈر پرنٹر
11 پروگرام کو مختلف فنکشنز میں تقسیم کرنا............ کو بڑھاتا ہے. اوپن ریڈ رائٹ ریڈایبلٹی
12 اور printf مثالیں ہیں.scanf یوزر پروگرامر عام بلٹ ان فنکشن
Download This Set