Computer Science 10th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Computer Science 10th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ان میں سے کون سی علامت اینڈ آپریٹر کے لیے استعمال ہوتی ہے. & & 11 ! +
2 ان میں سے کون سا لوجیکل آپریٹر ہے. آییڈ آو ناٹ ان میں سے تمام
3 کونسا آپریٹر بلوین ایکسپریشنز پر آپریشن سر انجام دیتے ہیں اور جواب بھی ایک بولین ایکسپریشن ہوتا ہے. اسائمنٹ اپریٹر ارتھ میٹک آپریٹرز لوجیکل آپریٹر ریشنل
4 کونسا آپریٹر چیک کرتا ہے کہ دونوں اطراف یہ آپریندز برابر ہیں یا نہیں. = = = ؟ +-
5 لینگوئج میں کونسا آپریٹر یہ چیک کرنے کےلے استعمال ہوتا ہے کہ دو ایکپریشن برابر ہیں یا نہیں ؟C = = = ؟ + .
6 کونسا آپریٹر بائیں طرف کی قیمت کو دائیں طرف کی قیمت پر عددی تقسیم کرنے کے بعد بچنے والی رقم دیتا ہے. + * % =
7 کون سا آپریٹر بائیں طرف کی قیمت سے دائیں طرف والی قیمت تفریق کرتا ہے. + * % !
8 کون سا اپریٹر دو والیوز کو ضرف دیتا ہے. + * % !
9 کون سا آپریٹر بائیں طرف کی قیمت کو دائیں طرف والی پر تقسیم کرتا ہے. / \ + =
10 ان میں سے کونسا آپریٹر ڈیٹا پر حسابی عوامل سرانجام دیتا ہے. اسائمنٹ آپریٹر ارتھ میٹک اپریٹر لوجیکل آپریٹر رلیشنل
11 لینگوئج میں ان میں سے کونسا اسائمنٹ اپریٹر ہے.C = = + = ؟
12 ان میں سے کون سا اپریٹر ویری ایبل کو والیو آ سائن کرتا ہے. اسائمنٹ آپریٹر ارتھ میٹک آپریٹر لوجیکل آپریٹر ان میں سے تمام
Download This Set