Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہرمن کہن کے نظریہ کے مطابق روئے زمین پر دس ارب افراد بآسانی رہ سکتے ہیں پندرہ ارب افراد بہت اچھی زندگی گزارسکتے ہیں چھ ارب افراد اچھی طرح زندگی گزار سکتے ہیں پچیس ارب افراد زندگی گزارستکے ہیں
2 سن 1900 میں دنیا کی آبادی ڈیڑھ ارب تھی چار ارب تھی پانچ ارب تھی ایک ارب تھی
3 دنیا کی آبادی کب اسی کروڑ ہوئی 1750 1751 1752 1753
4 پہلی صدی عیسوی میں دنیا کی آبادی پچاس لاکھ تھی تیس کروڑ تھی دو ارب تھی ا کروڑ تھی
5 زرعی انقلاب کے وقت دنیا کی آبادی ایک ارب تھی چند لاکھ تھی اسی لاکھ کے قریب تھی بیس لاکھ تھی
6 آج سے ہزاروں سال قبل آبادی کی شرح افزائش بہت زیادہ تھی صفر کے قریب تھی بہت ہی زیادہ تھی منفی تھی
7 ماہرین کے محتاط اندازوں کے مطابق انسان روئے زمین پر پندرہ سے بیس لاکھ سال سے آباد ہے پچاس لاکھ س آباد ہے کروڑوں سال سے آباد ہے کئی لاکھ سال سے آباد ہے
8 چین اور انڈیا کی آبادی دنیا کی مجموعی آبادی کی 50 فیصد ہے دنیا کی مجموعی آبادی کی 38 فیصد ہے دنیا کی مجموعی آبادی کی 25 فیصد ہے دنیا کی آبادی کی 70 فیصد ہے
9 دنیا میں آبادی کی تقسیم غیرمساوی ہے غیر مساوی نہیں ہے انتہائی غیرمساوی ہے مساوی ہے
10 بند آبادی ایسی آبادی کو کہتے ہیں جہاں نقل مکانی بالکل نہ ہو نقل مکانی مسلسل ہو نقل مکانی کبھی کبھی ہو نقل مکانی آفات کے وقت ہو
11 کسی علاقے یا ملک کی آبادی میں فطری اضافہ نقل مکانی کے باعث ہوتا ہے اموات کے باعث ہوتا ہے پیدائش کے باعث ہوتا ہے پیدائش اور اموات کے باعث ہوتا ہے
12 دنیا کی آبادی کب 6 ارب ہوئی 1999 2000 2004 1995
13 منطقہ معتدلہ کے گھاس کے میدان گلہ بانی کیلئے کوئی اہمیت نہیں‌ رکھتے گلہ بانی کیلئے معمولی اہمیت رکھتے ہیں گلہ بانی کیلئے بالکل اہمیت نہیں رکھتے منظم گلہ بانی کیلئے بہت اہم ہیں
14 جانوروں سے حاصل ہونے والا گوبر زمین کی زرخیزی بحال کرنے کا بہترین ذریعہ ہے زمین کیلئے اہمیت نہیں رکھتا زمین کیلئے معمولی اہمیت رکھتا ہے زمین کیلئے کام نہیں آتا
15 ترکیہ کی انگورانسل کی بکری دودھ کیلئے مشہور ہے گوشت کیلئے اہمیت رکھتی ہے نرم وملائم پشم کیلئے دنیا میں بھر میں مشہور ہے کوئی خاص اہمیت نہیں‌ رکھتی
Download This Set