Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 انڈیا، پاکستان، برازیل، شمالی کوریا، جنوبی کوریا اور چین دنیا کے پسماندہ ترین ممالک ہیں دنیا کے ترقی پذیر ممالک ہیں دنیا کے ترقی یافتہ ممالک ہیں دنیا کے نہایت ترقی یافتہ ممالک ہیں
2 منگولیا، اتھوپیا اور افغانستان دنیا کے نہایت ترقی یافتہ ممالک ہیں ترقی یافتہ ممالک ہیں ترقی پذیر ممالک ہیں نہایت پشماندہ ممالک ہیں
3 صنعتی انقلاب کا آغاز برطانیہ میں اٹھارویں‌صدی میں ہوا سولہویں صدی میں ہوا سترھویں صدی میں ہوا بیسیویں صدی میں ہوا
4 دنیا میں صنعتی انقلاب کا آغاز برصغیر سے ہوا برطانیہ سے ہوا چین سے ہوا یو ایس اے سے ہوا
5 چینی تیار کرنے کیلئے خام مال مصنوعی طریقے سے تیار کیا جاتا ہے دوسرے ممالک سے درآمد کیا جاتا ہے زرعی شعبے سے فراہم کیا جاتا ہے معدنی شعبے سے حاصل کیا جاتا ہے
6 لوہے کی کچ دھات کو پگھلا کر ابتدا میں پگ آئرن تیار کیا جاتا ہے سٹیل تیار کیا جاتا ہے کاسٹ آئرن تیار کیا جاتا ہے سٹین لیس سٹیل تیار کیا جاتا ہے
7 کپاس کو پیداواری عمل کے بعد محفوظ کر لیا جاتا ہے گوداموں تک محدود رکھا جاتا ہے کپڑے بنانے کے کارخانوں میں لایاجاتا ہے جننگ ملوں میں لایا جاتا ہے
8 گھریلو صنعتوں میں مصنوعات محدود پیمانے پر تیار ہوتی ہیں بڑے پیمانے پر تیار ہوتی ہیں مقامی ضرورت کیلئے تیار ہوتی ہیں بین الاقوامی منڈی کیلئے تیار کی جاتی ہیں
9 دنیا میں صنعتی انقلاب کے بعد مصنوعات کا سیلاب آگیا مصنوعات کی پیداوار بڑھنے لگی مصنوعات کی کمی ہوگئی مصنوعات کا معیار گرگیا
10 صنعتی عمل کے بعد خام مال کو فطری شکل میں استعمال کیا جاتا ہے غیر فطری شکل میں استعمال کیا جاتا ہے مصنوعات میں تبدیل کر دیا جاتا ہے کارآمد اشیا کی شکل میں تبدیل کر دیا جاتا ہے
11 صنعت ایک ایسا عمل ہے جس میں خام مال کی ترکیب بدل کر اسے کارآمد بنایا جاتا ہے اے بے کار بنایا جاتا ہے اسے مصنوعات پر تبدیل کیا جاتا ہے اسے لوگوں کیلئے تیار کیا جاتا ہے
12 صنعتوں کا شمار انسان کی ثانوی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے ابتدائی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے اربعی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے خمسوی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
13 دنیا کی آبادی میں سالانہ پندرہ ملین افراد کا اضافہ ہورہا ہے اناسی ملین سے زائد افراد کا اضافہ ہورہاہے سو ملین افراد کا اضافہ ہورہا ہے چند ملین افراد کا اضافہ ہورہا ہے
14 ترقی پذیر ممالک میں اب شرح افزائش بتدریج بڑھ رہی ہے تیزی کے ساتھ بڑھ رہی ہے بہت کم ہوگئی ہے بتدریج کم ہورہی ہے
15 دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں شرح پیدائش اور شرح اموات دونوں بہت بڑھ گئی ہیں بہت حد تک کنٹرول میں ہیں کنٹرول میں نہیں ہیں بہت کم ہوگئی ہیں
Download This Set