More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
منگولیا، تبت، سنکیانگ اور وسطی ایشیا کے ممالک میں گلہ بانی
Choose an answer
غیر منظم طریقے سے کی جارہی ہے
منظم گلہ بانی کی جاتی ہے
محدود گلہ بانی ہوتی ہے
گلہ بانی نہیں کی جاتی
Previous
Skip
Next
Question # 2
برقی توانائی
Choose an answer
موجودہ صنعتی دور کی ایجاد ہے
قدیم دور سے پیدا کی جارہی ہے
بیسویں صدی میں ایجاد کی گئی
ایک غیر اہم ایجاد ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
سویا بین کی فصل
Choose an answer
موسم خزاں کی فصل ہے
موسم سرما کی فصل ہے
موسم گرما کی فصل ہے
شدید ٹھنڈے موسم کی فصل ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
دنیا کی کل بجلی کی پیداوار میں سے
Choose an answer
دس فیصد پن بجلی سے حاصل ہوتی ہے
پچاس فیصد پن بجلی سے حاصل ہوتی ے
پچیس فیصد پن بجلی سے حاصل ہوتی ہے
ستر فیصد پن بجلی سے حاصٌ ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
پاکستان برصغیر پاک وہند کے
Choose an answer
شمال مغرب می واقع ہے
شمال مشرق میں واقع ہے
جنوب مغرب میں واقع ہے
جنوب مشرق میں واقع ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایک پونڈ یور ینیم کی مدد سے
Choose an answer
بارہ ملین کلو واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
ایک ملکین کلو واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
معمولی بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
بہت زیادہ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
دنیا میں چاول کی اقسام ہیں
Choose an answer
7000
5000
3500
2500
Previous
Skip
Next
Question # 8
پاکستان میں 1981 کی مردم شماری کے مطابق شہری آبادی کا تناسب کتنے فیصد تھا
Choose an answer
28.3%
25%
20.5%
35%
Previous
Skip
Next
Question # 9
عراق سے ملنے والے گندم کے نمونے
Choose an answer
پانچ ہزار سال پرانے ہیں
دس ہزار سال پرانے ہین
تقریباً 6750 قبل از مسیح کے ہیں
بہت پرانے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
مچھلی کی اعلٰی اقسام کس قسم کے پانی میں پائی جاتی ہیں
Choose an answer
نمکین پانی
گرم پانی
معتدل پانی
سرد اور میٹھے پانی
Previous
Skip
Next
Question # 11
تازہ گنے میں مٹھاس کا تناسب
Choose an answer
صرف 5 فیصد ہوتا ہے
دس فیصد ہوتا ہے
بہت کم ہوتا ہے
چودہ فیصد ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
گرم مرطوب استوائی ممالک میں چائے کی پتیوں کی چنائی
Choose an answer
ایک ماہ بعد کی جاتی ہے
ہر سال کی جاتی ہے
پندرہ دنوں کے بعد کی جاتی ہے
تین ماہ بعد کی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
روس کس سن میں معدنی تیل پیدا کرنے والے ممالک میں شامل ہوا
Choose an answer
1914
1863
1890
1805
Previous
Skip
Next
Question # 14
اگر کسی علاقے میں بارش زیادہ ہو تو
Choose an answer
جنگلات نہیں ہونگے
گھنے جنگلات ہونگے
صرف گھاس ہوگی
نباتات کم ہوگی
Previous
Skip
Next
Question # 15
قدرتی گیس میں عام طور پر
Choose an answer
سلفر کی آلودگی ہوتی ہے
پوٹاش کی آلودگی ہوتی ہے
فاسفورس کی آلودگی ہوتی ہے
بالکل آلودگی نہیں ہوتی
Previous
Skip
Next
Question # 16
کریسنٹ ایئرویز نے کب کام بند کردیا
Choose an answer
1952
1950
1955
1959
Previous
Skip
Next
Back